ETV Bharat / bharat

ارریہ: راجا پوکھر میں کئی منصوبے کا افتتاح

جل جیون ہریالی کے تحت ریاست بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار، ارریہ ضلع کے راجا پوکھر پہنچے اور کئی منصوبوں کا افتتاح کیا۔

cm nitish kumar inaugurated various projects in araria
ریاست بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار ارریہ ضلع
author img

By

Published : Jan 7, 2020, 3:07 PM IST

اس سے قبل وزیر اعلیٰ کو دیکھنے کے لئے علاقے کے لوگوں میں کافی جوش و خروش دیکھا گیا، لوگ ٹھنڈ کے باوجود کھیت کھلیان اور اپنے اپنے مکان کے چھت پر جمع رہے۔

cm nitish kumar inaugurated various projects in araria
ریاست بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار ارریہ ضلع

موسم خراب ہونے کی وجہ سے وزیر اعلیٰ کا ہیلی کاپٹر پرواز نہیں کر سکا لہذا سڑک کے راستے دو گھنٹے کی تاخیر سے نتیش کمار ارریہ پہنچے اور سیدھے رجوکھر واقع راجا پوکھر پہنچے.

حفاظتی نقطہ نظر سے سڑک کے دونوں کنارے پر بیریگیڈ لگائے گئے تھے.

جب کہ چپے چپے پر پولیس تعینات رہی۔ وزیر اعلیٰ کا استقبال رکن پارلیمان پردیپ کمار سنگھ ، رکن اسمبلی منچن کیسری، ضلع پریشد کے چیئرمین آفتاب عظیم عرف پپو عظیم نے گلدستہ پیش کیا۔

ریاست بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار

نتیش کمار یہاں سب سے پہلے راجیو گاندھی سیوا کیندر کا فیتا کاٹ کر افتتاح کیا۔ اس کے بعد درخت لگائے. 53.7485 روپے سے بنے راجا پوکھر میں بڑے پیمانے پر مچھلی، مکھانا کی پیداوار کی جائے گی۔

اس کے علاوہ تقریباً سات ایکڑ اراضی میں پھیلے پوکھر کو چار حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے ساتھ ہی پوکھر کے چاروں طرف سے پارک نما بنایا گیا ہے.

وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے پوکھر کا چاروں طرف سے جائزہ لیتے یہاں کی آب و ہوا سے متاثر ہو کر اعلیٰ افسران سے کہا کہ یہ ایک بہترین جگہ ہے، اس کی حفاظت منظم طریقے سے کی جائے، مکھانا اور مچھلی کے پیداوار کے تعلق سے کہا کہ ضلع میں ان دونوں چیزوں کی کھیتی کو بڑھاوا دیں ، اس سے کسانوں میں روزگار کے مواقع بڑھیں گے. وزیر اعلیٰ نے موجود تمام لوگوں سے اپنے اپنے گھروں کے سامنے ایک ایک درخت لگانے کی گزارش بھی کی.

Intro:نتیش کمار راجا پوکھر پہنچ کر کئی منصوبوں کا افتتاح کیا

ارریہ : جل جیون ہریالی کے تحت بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار ارریہ ضلع کے رجوکھر حیات پور پنچایت واقع راجا پوکھر پہنچے اور کئی منصوبوں کا افتتاح کیا. اس سے قبل وزیر اعلیٰ کو دیکھنے کے لئے علاقے کے لوگوں میں کافی جوش و خروش دیکھا گیا، لوگ ٹھنڈ کے باوجود کھیت کھلیان اور اپنے اپنے مکان کے چھت پر جمے رہے، موسم خراب کی وجہ سے وزیر اعلیٰ کا ہیلی کاپٹر پرواز نہیں کر سکا لہذا سڑک کے راستے دو گھنٹے کی تاخیر سے نتیش کمار ارریہ پہنچے اور سیدھے رجوکھر واقع راجا پوکھر پہنچے. حفاظتی نقطہ نظر سے سڑک کے دونوں کنارے بیرکیٹس کئے گئے تھے. جبکہ چپے چپے پر پولس تعینات رہی. وزیر اعلیٰ کا استقبال رکن پارلیمان پردیپ کمار سنگھ ، رکن اسمبلی منچن کیسری ، ضلع پریشد کے چیئرمین آفتاب عظیم عرف پپو عظیم نے گلدستہ پیش کر کیا.

Body:نتیش کمار یہاں سب سے پہلے راجیو گاندھی سیوا کیندر کا فیتا کاٹ کر افتتاح کیا اس کے بعد درخت لگائے. 53.7485 روپے سے بنے راجا پوکھر میں بڑے پیمانے پر مچھلی، مکھانا کی پیداوار کی جائے گی، تقریباً سات ایکڑ اراضی میں پھیلے پوکھر کو چار حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے ساتھ ہی پوکھر کے چاروں طرف سے پارک نما بنایا گیا ہے.

Conclusion:وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے پوکھر کا چاروں طرف سے جائزہ لیتے یہاں کی آب و ہوا سے متاثر ہو کر اعلیٰ افسران سے کہا کہ یہ ایک بہترین جگہ ہے، اس کی حفاظت منظم طریقے سے کی جائے، مکھانا اور مچھلی کے پیداوار کے تعلق سے کہا کہ ضلع میں ان دونوں چیزوں کی کھیتی کو بڑھاوا دیں ، اس سے کسانوں میں روزگار کے مواقع بڑھیں گے. وزیر اعلیٰ نے موجود تمام لوگوں سے اپنے اپنے گھروں کے سامنے ایک ایک درخت لگانے کی گزارش بھی کی.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.