ETV Bharat / bharat

دو کمپنیوں نے کورونا ویکسین کا انسانی تجربہ کیا: آئی سی ایم آر

دو بھارتی دوا ساز کمپنیاں مختلف مقامات پر کورونا ویکسین کے انسانوں پر تجربے کر رہی ہیں اور جلد ہی کوئی خوشخبری مل سکتی ہے۔

ملک کی دو کمپنیوں کورونا ویکسین کا انسانی تجربہ : آئی سی ایم آر

author img

By

Published : Jul 14, 2020, 10:47 PM IST

انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر بلرام بھارگو نے منگل کے روز یہاں پریس کانفرنس میں بتایا کہ ملک کی دو دوا ساز کمپنیاں کورونا ویکسین کا ٹرایل مختلف مقامات پر ایک ایک ہزار افراد کے گروپ پر کر رہی ہیں۔

ملک کی دو کمپنیوں کورونا ویکسین کا انسانی تجربہ : آئی سی ایم آر
ملک کی دو کمپنیوں کورونا ویکسین کا انسانی تجربہ : آئی سی ایم آر

ان کمپنیوں نے ویکسین کی غلط اثرات کی اسٹڈی (مطالعہ) چوہوں اور دیگر جانوروں پر پہلے ہی کر لیا تھا اور اس کے نتائج ڈرگس کنرولر جنرل آف انڈیا کو سونپ دیے تھے۔ انہوں نے کہا کہ وہاں سے رواں ماہ کے آغاز میں منظوری ملنے کے بعد یہ کمپنیاں اب انسانوں پر کورونا ویکسین کا ٹرایل کر رہی ہیں۔

اس سمت میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف وائرالوجی، پونے میں بھی کام جاری ہے اور سائنسداں دن۔رات انتھک محنت کر رہے ہیں۔ڈاکٹر بھارگو نے کہا دنیا میں سپلائی کی جانے والی دواؤں میں ہندوستان کی حصہ داری 60 فیصد ہے اور دیگر بیماریوں کے خلاف استعمال کی جانے والی ویکسین کی 60 فیصد سپلائی ہندوستان ہی کرتا ہے جس کے سلسلے میں دیگر ممالک ہندوستان کے رابطے میں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.