ETV Bharat / bharat

چینی بحری جہاز کے مسافروں اورعملہ پر ممبئی میں داخل ہونے پرپابندی - ممبئی پورٹ ٹرسٹ نے تمام مسافروں

ممبئی پورٹ ٹرسٹ (ایم بی پی ٹی ) نے کاروناوائرس کے پیش نظرچینی بحری جہاز کے عملہ پر پابندی عائد کردی ہے.

چینی بحری جہاز کے مسافروں اورعملہ پر ممبئی میں داخل ہونے پرپابندی

author img

By

Published : Feb 6, 2020, 11:23 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 11:28 AM IST

اور نہ ہی جہاز کے مسافروں کو اجازت دی گئی ہے جوکہ چین یا جنوب مشرقی ایشیائی ممالک سے آئے ہیں اور یہ قدم احتیاطی طورپر اٹھایا گیا ہے کیونکہ وائرس سے بچاﺅ کیا جاسکے۔

ممبئی پورٹ ٹرسٹ نے تمام مسافروں اورعملے پر پابندی عائد کی جوکہ ایک ماہ کے دوران چین کا دورہ کرکے لوٹے ہیں ۔ان کے شہرمیں داخلے پر بھی پابندی عائدکی گئی ہے اور طبی جانچ کے انتظامات بھی کیے گئے ہیں۔ایم بی پی ٹی نے آج تک تقریباً 177افراد کی طبی جانچ کی ہے جن میں 158افردکا تعلق عملے سے ہے جوکہ حال میں چین کا سفرکرکے لوٹے ہیں۔فی الحال کوئی بھی مثبت کیس سامنے نہیں آیا ہے ،لیکن سخت احتیاطی اقدامات جاری رہیں گے۔ایسے مسافروںکی تھرمل اسکرینگ کی جارہی ہے۔چین کے ساتھ ساتھ ہانک کانگ ،سنگا پور،تھائی لینڈ کے بحری جہاز کا عملہ اور مسافرشامل ہیں۔انمسافروںاور عملے کے افراد سے ان کا حلف نامہ بھی لیا جارہا ہے۔

ممبئی بی پی ٹی نے احتیاطی طورپرا این 95نقاب بھی تقسیم کیے ہیں ۔تاکہ وائرس سے بچاﺅکیا جاسکے ۔فی الحا ل پورٹ ٹرسٹ کے اسپتال میں ایک الگ وارڈ ترتیب دے دیا گیا ہے ۔

Intro:Body:

چینی بحری جہاز کے مسافروں اورعملہ پر ممبئی میں داخل ہونے پرپابندی 

ممبئی پورٹ ٹرسٹ (ایم بی پی ٹی )نے کاروناوائرس کے پیش نظرچینی بحری جہاز کے عملہ پر پابندی عائد کردی ہے ،اور نہ ہی جہاز کے مسافروں کو اجازت دی گئی ہے جوکہ چین یا جنوب مشرقی ایشیائی ممالک سے آئے ہیں اور یہ قدم احتیاطی طورپر اٹھایا گیا ہے کیونکہ وائرس سے بچاﺅ کیا جاسکے۔

ممبئی پورٹ ٹرسٹ نے تمام مسافروں اورعملے پر پابندی عائد کی جوکہ ایک ماہ کے دوران چین کا دورہ کرکے لوٹے ہیں ۔ان کے شہرمیں داخلے پر بھی پابندی عائدکی گئی ہے اور طبی جانچ کے انتظامات بھی کیے گئے ہیں۔ایم بی پی ٹی نے آج تک تقریباً 177افراد کی طبی جانچ کی ہے جن میں 158افردکا تعلق عملے سے ہے جوکہ حال میں چین کا سفرکرکے لوٹے ہیں۔فی الحال کوئی بھی مثبت کیس سامنے نہیں آیا ہے ،لیکن سخت احتیاطی اقدامات جاری رہیں گے۔ایسے مسافروںکی تھرمل اسکرینگ کی جارہی ہے۔چین کے ساتھ ساتھ ہانک کانگ ،سنگا پور،تھائی لینڈ کے بحری جہاز کا عملہ اور مسافرشامل ہیں۔انمسافروںاور عملے کے افراد سے ان کا حلف نامہ بھی لیا جارہا ہے۔

ممبئی بی پی ٹی نے احتیاطی طورپرا این 95نقاب بھی تقسیم کیے ہیں ۔تاکہ وائرس سے بچاﺅکیا جاسکے ۔فی الحا ل پورٹ ٹرسٹ کے اسپتال میں ایک الگ وارڈ ترتیب دے دیا گیا ہے ۔

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 11:28 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.