آئی پی ایل کے تیرہویں سیشن کے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں 19 ستمبر سے انعقاد کو حکومت ہند نے ہری جھنڈی دے دی ہے۔ ٹورنامنٹ 19 ستمبر سے 10 نومبر تک ہوگا۔
آئی پی ایل کی گورننگ کونسل کی اتوار کو ہوئی اہم میٹنگ میں آئی پی ایل نے اپنے سبھی اہم اسپانسروں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا جس میں چین کی موبائل کمپنی ویوو شامل ہے جو آئی پی ایل کی ٹائٹل اسپانسر ہے۔
یہ بھی پڑھیں۔۔