ETV Bharat / bharat

'گورنمنٹ رضا پی جی کالج 'میں شطرنج مقابلے کا اہتمام

'روہیل کھنڈ یونیورسٹی' کے زیر اہتمام 9 کالجوں سے ٹیموں نے حصہ لیا۔ 4 راؤنڈ چلنے والے اس مقابلے میں شاہ جہانپور 'ایس ایس کالج کی ٹیم' نے بازی مارکر اول مقام حاصل کیا۔

'گورنمنٹ رضا پی جی کالج 'میں شطرنج مقابلے کا اہتمام
author img

By

Published : Nov 1, 2019, 11:12 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع رامپور میں واقع'گورنمنٹ رضا پی جی کالج 'میں شطرنج مقابلے کا اہتمام کیا گیا۔

جس میں 'روہیل کھنڈ یونیورسٹی' کے زیر اہتمام 9 کالجوں سے ٹیموں نے حصہ لیا۔ 4 راؤنڈ چلنے والے اس مقابلے میں شاہ جہانپور 'ایس ایس کالج کی ٹیم' نے بازی مارکر اول مقام حاصل کیا۔

طلباء کے ذہنوں کو مضبوط کرنے اور ان کی صلاحیتوں کو پروان چڑھانے کے مقصد سے رامپور کے 'گورنمنٹ رضا پی جی کالج' میں شطرنج مقابلوں کا اہتمام کیا گیا۔

'گورنمنٹ رضا پی جی کالج 'میں شطرنج مقابلے کا اہتمام

ایم جے پی روہیل کھنڈ یونیورسٹی کی جانب سے منعقد ہونے والے اس کھیل مقابلے میں مغربی اترپردیش کے مختلف خطوں میں قائم 9 کالجوں کی ٹیم نے حصہ لیا۔

چار راؤنڈ تک چلنے والے اس مقابلے میں شاہجہاںپور سے ایس ایس کالج کی ٹیم نے بازی مارکر اول مقام حاصل کیا، وہیں شاہجہاں پور کے جی ایف کالج کی ٹیم نے دوئم، جبکہ رامپور کے رضا پی جی کالج کی ٹیم نے تیسرے مقام پر اپنی جگہ بنائی۔

مزید پڑھیں: فضائی آلودگی کا قہر: دہلی میں ایمرجنسی نافذ

کالج کی جانب سے شطرنج مقابلوں کے ناظم ڈاکٹر عبدالواحد کہتے ہیں کہ رضا پی جی کالج میں شطرنج مقابلے کا پہلی مرتبہ اہتمام کیا گیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ اس کھیل کے ذریعہ انسان کا ذہن کھلتا ہے اور یہ کھیل ذہنی قوت میں اضافے کے لئے بہت ہی اہمیت کا حامل ہے۔

Intro:ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں واقع گورنمنٹ رضا پی جی کالج میں شطرنج مقابلوں کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں روہیلکھنڈ یونیورسٹی کے 9 کالجوں کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ 4 راؤنڈ میں چلنے والے اس مقابلے میں شاہ جہانپور کے ایس ایس کالج کی ٹیم نے بازی مارکر اول مقام حاصل کیا۔

Body:وی او
طلباء کے ذہنوں کو مضبوط کرنے اور ان کی صلاحیتوں کو پروان چڑھانے کے مقصد سے رامپور کے گورنمنٹ رضا پی جی کالج میں شطرنج مقابلوں کا اہتمام کیا گیا۔ ایم جے پی روہیلکھنڈ یونیورسٹی کی جانب سے منعقد ہونے والے اس کھیل مقبلے میں مغربی اترپردیش کے مختلف خطوں میں قائم 9 کالجوں کی ٹیم نے حصہ لیا۔ چار راؤنڈ تک چلنے والے اس مقابلے میں شاہجہاں پور کے ایس ایس کالج کی ٹیم نے بازی مارکر اول مقام وہیں شاہجہان پور کے جی ایف کالج کی ٹیم نے دوئم جبکہ رامپور کے رضا پی جی کالج کی ٹیم نے تیسرے مقام میں اپنی جگہ بنائی۔
کالج کی جانب سے شطرنج مقابلوں کے ناظم ڈاکٹر عبدالواحد کہتے ہیں کہ رضا پی جی کالج میں شطرنج مقابلوں کا پہلی مرتبہ اہتمام کیا گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس کھیل کے ذریعہ انسان کا ذہن کھلتا ہے اور یہ کھیل ذہنی قوت میں اضافے کے لئے بہت ہی اہمیت کا حامل ہے۔

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام خان کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.