ETV Bharat / bharat

چیلنج قبول کرنا میری فطرت ہے: دگ وجے سنگھ

کانگریس کے سینیئر رہنما اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلی دگ وجے سنگھ نے عام انتخابات میں حصہ لینے کی خواہش ظاہر کی۔

چیلنج قبول کرنا میری فطرت ہے: دگ وجے سنگھ
author img

By

Published : Mar 18, 2019, 2:22 PM IST

پارٹی کے جنرل سکریٹری دگ وجے سنگھ نے ٹویٹ کرکے کہا کہ راگھو گڑھ کے عوام نے 1977میں جنتا پارٹی کی لہر کے دور میں بھی مجھ پر بھروسہ کیا اور جیت دلائی۔ چیلنجوں کو قبول کرنا میری فطرت ہے۔ میرے رہنما راہل گاندھی جہاں سے کہیں گے میں وہاں سے لوک سبھا انتخابات کے لیے تیار ہوں۔

قابل ذکر ہے کہ 7 دسمبر 1993 سے آٹھ دسمبر 2003 تک کی مدت میں مدھیہ پردیش میں 10سال تک کانگریس کے اقتدار کا برقراررکھنے والے سنگھ جب تیسری بار حکومت بنانے میں ناکام رہے تو انہوں نے ریاست کی سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرلی۔

Intro:Body:

ashraf

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.