ETV Bharat / bharat

چیئرمن اردو اکیڈمی کے ہاتھوں اردو کتاب میلہ کا افتتاح - مالیہ گاؤں کتاب میلہ

جمعہ 29 نومبر 2019 دوپہر تین بجے مالیگاؤں اردو کتاب میلہ کا افتتاح چیئرمن اردو اکیڈمی مہاراشٹر ڈاکٹر احمد رانا صدیقی اور رکن اسمبلی مفتی محمد اسماعیل قاسمی کے ہاتھوں عمل میں آیا۔

چیئرمن اردو اکیڈمی کے ہاتھوں اردو کتاب میلہ کا افتتاح

author img

By

Published : Nov 29, 2019, 8:08 PM IST

افتتاحی تقریب میں اردو لائبریری ٹرسٹ اور اردو بک سیکرس ایسوسی ایشن کی جانب سے ڈاکٹر احمد رانا کا استقبال کیا گیا۔ اس پروگرام کی صدارت چیئرمن اردو لائبریری خالد عمر صدیقی نے کی۔

افتتاحی تقریب میں بطور مہمانان خصوصی میں جمیل کرانتی، الیاس صدیقی، نسیم قریشی، راشد ارشد مختار، الیاس صدیقی اور دیگر معززین شہر نے موجود رہے۔ اس تقریب کی نظامت صحافی مختار عدیل نے کی اور صحافی عبدالحلیم صدیقی نے مہمان کرام کو اردو کتاب میلہ کی سیر کروائی۔۔

چیئرمن اردو اکیڈمی کے ہاتھوں اردو کتاب میلہ کا افتتاح

مفتی محمد اسماعیل قاسمی نے کہا کہ مرکزی سرکار نے مالیگاؤں میں اردو گھر تعمیر کروایا ہے ۔ انھوں کہا کہ اردو اکیڈمی مہاراشٹرا کی جانب سے طلباء کیلئے اردو گھر میں مقابلہ جاتی امتحانات کی تیاری کیلئے فری کوچنگ سینٹر قائم کرے۔

ڈاکٹر احمد رانا صدیقی نے اردو کتاب میلہ کے تمام ذمہ داران کو مبارکباد پیش کی اور اردو کونسل کی جانب سے حکومتی سطح پر اردو کتاب میلہ بڑے پیمانے پر منعقد کرنے کی سفارش کی بات کہی۔ انھوں نے کہا کہ مرکزی سرکاری کی جانب سے بہت ساری اردو اسکیموں سے طلباء کا فائدہ ہوگا۔

ڈاکڑ احمد رانا صدیقی نے میڈیا کو تفصیلات سے واقف کروایا اور کتاب میلہ کی سیر کروائی۔

Intro:آج بروز جمعہ 29 نومبر 2019 دوپہر تین بجے مالیگاؤں اردو کتاب میلہ کا افتتاح چیئرمن اردو اکیڈمی مہاراشٹر ڈاکٹر احمد رانا صدیقی اور رکن اسمبلی مفتی محمد اسماعیل قاسمی کے ہاتھوں عمل میں آیا۔

بعد ازاں افتتاحی تقریب میں میں اردو لائبریری ٹرسٹ اور اردو بک سیکرس ایسوسی ایشن کی جانب سے ڈاکٹر احمد رانا کا استقبال کیا گیا۔ اس پروگرام کی صدارت چیئرمن اردو لائبریری خالد عمر صدیقی نے کی۔

افتتاحی تقریب میں بطور مہمانان خصوصی میں جمیل کرانتی، الیاس صدیقی، نسیم قریشی، راشد ارشد مختار، الیاس صدیقی اور دیگر معززین شہر نے موجود رہے۔ اس تقریب کی نظامت صحافی مختار عدیل نے بخوبی نبھائی اور صحافی عبدالحلیم صدیقی نے مہمان کرام کو اردو کتاب میلہ کی سیر کروائی۔۔

مفتی محمد اسماعیل قاسمی نے کہاکہ مرکزی سرکاری نے مالیگاؤں میں اردو گھر تعمیر کروایا ہے ۔ انھوں کہا کہ اردو اکیڈمی مہاراشٹر کی جانب سے طلباء کیلئے اردو گھر میں مقابلہ جاتی امتحانات کی تیاری کیلئے فری کوچنگ سینٹر قائم کرے۔

ڈاکٹر احمد رانا صدیقی نے اردو کتاب میلہ کے تمام ذمہ داران کو مبارکباد پیش کی اور اردو کونسل کی جانب سے حکومتی سطح پر اردو کتاب میلہ بڑے پیمانے پر منعقد کرنے کی سفارش کی بات کہی۔ انھوں نے کہا کہ مرکزی سرکاری کی جانب سے بہت ساری اردو اسکیموں سے طلباء کا فائدہ ہوگا۔

پروگرام کے اخیر میں ڈاکڑ احمد رانا صدیقی نے میڈیا سے گفتگو بھی کی اور کتاب میلہ کا جائزہ بھی لیا۔

Body:۔۔۔

Conclusion:۔۔۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.