ETV Bharat / bharat

دن دہاڑے چین لوٹ کر فرار

دارالحکومت دہلی سے متصل نوئیڈا میں چوری کی واردات میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

Chain snatch up noida
author img

By

Published : Aug 19, 2019, 2:02 AM IST

Updated : Sep 27, 2019, 11:25 AM IST

نوئیڈا کے ایس ایس پی کرشن بیبھو جہاں ایک طرف نظم و ضبط کو درست کرنے کا دعوی کرتے ہوئے دیکھائی دیتے ہیں، تو دوسری طرف چوری کی واردات بھی جاری ہے۔

آج دن دہاڑے نوئیڈا کے وی آئی پی علاقے سیکٹر 27 کے ڈی بلاک مارکیٹ میں خاتون کے گلے سے پلسر پر سوار لٹیرے چین کھینچ کر فرار ہو گئے اور لوگ تماشائی بنے دیکھتے رہے۔

دن دہاڑے چین لوٹ کر فرار

متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ چین اسنیچر کالے رنگ کی پلسر پر آئے اور گلے سے چین لوٹ کر فرار ہو گئے۔

ان کا کہنا ہے کہ انھوں نے گاڑی کا نمبر پڑھنے کی کوشش کی، لیکن کوئی وہ نہیں پڑھ سکے اور لٹیرے آرام سے فرار ہوگئے۔

Intro:Chain snatchingBody:بے خوف لٹیرے دن دہاڑے چین لوٹ کر فرار
نوئیڈا۔
نویئڈا کے ایس ایس پی کرشن بیبھو ایک طرف جہاں نوئیڈامیں لاء اینڈ آرڈر کو درست کرنے میں لگے ہوئے ہیں وہیں لٹیرے اور چور بے خوف اور بے لگام ہیں ۔ روزانہ کوئی نہ کوئی انعامی بدمعاش پکڑا جاتا ہے تو دوسری جانب چوری ودیگر واردات بھی جاری رہتی ہیں ۔آج دن دہاڑے وی آئی پی علاقے سیکٹر 27 کے ڈی بلاک مارکیٹ میں خاتون کے گلے سے پلسر پر سوار لٹیرے چین کھینچ کر فرار ہوگئے اور لوگ تماشائی بنے دیکھتے رہے ۔ متاثر ہ خاتون کا کہنا ہے کہ چین ا سسنیچر کالےرنگ کی پلسر پر آئے اور گلے سے چین لوٹ کرفرارہو گئے۔ لوگوں نے کوشش کی لیکن گاڑی کا نمبر پلیٹ بھی کوئی نہیں پڑھ سکااور لٹیرے آرام سے فرار ہوگئے۔Conclusion:Chain snatching in Noida
Last Updated : Sep 27, 2019, 11:25 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.