ETV Bharat / bharat

دہلی کے سی ای او شاہین باغ پہنچے

author img

By

Published : Jan 31, 2020, 3:35 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 4:09 PM IST

شاہین باغ میں آج دہلی کے چیف الیکٹورل آفیسر انتخابی تیاریوں کا جائزہ لینے پہنچے، اس دوران ان کے ساتھ کئی افسران بھی موجود رہے۔

شاہین باغ پہنچے دہلی کے سی ای او، رہنماؤں سے کریں گے بات
شاہین باغ پہنچے دہلی کے سی ای او، رہنماؤں سے کریں گے بات

اطلاعات کے مطابق کامیاب انتخابات کرانے کی سمت میں سی ای او یہاں راستوں کا جائزہ لینے پہنچے ہیں۔ اس دوران وہ مقامی رہنماؤں سے بھی بات کریں گے۔

شاہین باغ پہنچے دہلی کے سی ای او، رہنماؤں سے کریں گے بات

موصولہ اطلاعات کے مطابق دہلی کے چیف الیکٹورل آفیسر اپنی ٹیم اور دہلی پولیس کے عہدیداروں کے ساتھ یہاں پہنچے، انتخابی عمل میں کوئی پریشانی نہ ہو اس لیے علاقے میں قائم ہونے والے پولنگ مراکز کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ شاہین باغ ان دنوں دہلی کی سیاست کا مرکز بنا ہوا ہے۔ سیاسی جماعتیں شاہین باغ میں جاری احتجاج کو عام لوگوں کی پریشانی کا سبب بتا رہے ہیں اور اس کے لیے ایک دسرے کو ذمے دار ٹھہرا رہے ہیں۔

گزشتہ دنوں دہلی کے چیف الیکشن افسر سے بھی انتخاب سے قبل شاہین باغ میں انتظامات کو لے کر سوال پوچھا گیا تھا جس کے بعد آج وہ علاقے میں پہنچے ہیں۔

Intro:नई दिल्ली:
चुनाव की तैयारियों का जायजा लेने के लिए दिल्ली के मुख्य निर्वाचन अधिकारी(सीईओ) आज शाहीन बाग के इलाके में पहुंचे हैं. बीते 1 महीने से ज्यादा समय से यहां लोग नागरिकता संशोधन कानून को लेकर धरने पर बैठे हैं. जानकारी के मुताबिक, सफल चुनाव कराने की दिशा में सीईओ यहां रास्तों का जायजा लेंगे, साथ ही साथ स्थानीय नेताओं से बात भी करेंगे.Body:मिली जानकारी के मुताबिक, दिल्ली के मुख्य निर्वाचन अधिकारी अपनी टीम और दिल्ली पुलिस के अधिकारियों के साथ पहुंचे हैं. चुनाव प्रक्रिया में कोई परेशानी ना हो इसलिए इलाके में पड़ने वाले पोलिंग स्टेशनों का भी जायजा लिया जा रहा है.
Conclusion:बताते चलें कि शाहीन बाग इन दिनों दिल्ली की राजनीति का केंद्र बना हुआ है. राजनीतिक दल जहां शाहीन बाग में चल रहे विरोध प्रदर्शन के चलते आम लोगों को हो रही परेशानी के लिए एक दूसरे को जिम्मेदार ठहरा रहे हैं. बीते दिनों दिल्ली के मुख्य निर्वाचन अधिकारी से भी चुनाव से पहले शाहीन बाग में व्यवस्थाओं को लेकर सवाल पूछा गया था जिसके बाद आज वो इलाके में पहुंचे हैं.
Last Updated : Feb 28, 2020, 4:09 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.