ETV Bharat / bharat

ای وی ایم سے متعلق الیکشن کمیشن کا بڑا اعلان

عام انتخابات 2019 کے پیش نظر الیکشن کمیشن نے ریاستوں سے اسٹیٹ سینٹرل ویئر ہاؤس (ایس سی ڈبلیو) بنانے کا حکم دیا ہے۔ اس میں ای وی ایم اور وی وی پیٹ کو محفوظ رکھا جائے گا۔

vvpat
author img

By

Published : Mar 7, 2019, 1:23 PM IST

الیکشن کمیشن نے شمال مشرقی ریاستوں کے علاوہ ملک کی تمام ریاستوں کو 11 مارچ تک ان کے مقام کا تعین کرنے کا حکم دیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے اس سلسلے میں سیاسی جماعتوں کو بھی مطلع کیا ہے۔ سینٹرل ویئر ہاؤس کی جگہ شہر کے بیچ میں ہونی چاہیے اور یہاں تک پہنچنے کے لیے ٹرانسپورٹ کا بھی نظم ہو۔

اس کی دیکھ بھال کی ذمہ داری ڈسٹرکٹ الیکشن افسر کی ہوگی اور مشین کے نقل وحمل کی ذمہ داری بھی ان کی ہی ہو گی۔

واضح رہے کہ 5 ریاستوں میں ہونے والے گذشتہ انتخابات کے بعد ای وی ایم پر سوالات اٹھائے جانے لگے تھے، اور اپوزیشن پارٹیاں اسے بند کرنے اور بیلٹ پیپر پر انتخابات کرانے کا مطالبہ بھی کرتی رہیں۔ ان ہی امور کے پیش نظر الیکشن کمیشن نے یہ فیصلہ کیا ہے۔

Intro:Body:

ashraf

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.