ETV Bharat / bharat

کیرالہ: حراستی موت کا معاملہ، نو پولیس اہلکاروں کے خلاف چارج شیٹ

پولیس سپرنٹنڈنٹ وینوگوپال، ڈپٹی ایس پی شمس اور جیل حکام اور ڈاکٹرز سمیت دیگر کے خلاف مزید تفتیش جاری ہے۔

کیرل: حراستی موت معاملےمیں نو پولیس اہلکاروں کے خلاف چارج شیٹ

author img

By

Published : Feb 5, 2021, 1:26 PM IST

سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے مالی دھوکہ دہی کے ایک مقدمے میں ایک ملزم کو موت کے گھاٹ اتارنے کے الزام میں ایک خاتون اہلکار سمیت نو پولیس اہلکاروں کے خلاف کوچی کی چیف جوڈیشل مجسٹریٹ عدالت میں چارج شیٹ دائر کردی ہے۔

چارج شیٹ کے مطابق ، راجکمار 21 جون ، 2019 کو غیر قانونی تحویل میں رکھنے اور وحشیانہ حملہ کرنے کے بعد عدالتی تحویل میں انتقال کرگیا۔

سی بی آئی نے اس معاملے میں 152 گواہان ، 145 دستاویزات ، اور 32 مادی اشیاء کی جانچ کا حوالہ دیا تھا۔ یہ معاملہ کیرالہ ہائی کورٹ کے حکم پر درج کیا گیا اور سی بی آئی نے اس کیس کوگزشتہ برس 24 جنوری کو درج کیا تھا۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ وینوگوپال، ڈپٹی ایس پی شمس اور جیل حکام اور ڈاکٹروں سمیت دیگر کے خلاف مزید تفتیش جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.