ETV Bharat / bharat

دہلی محکمہ صحت کی عمارت میں آتشزدگی - صحت

تقریباً تین گھنٹےکی سخت مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا جا سکا۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jul 5, 2019, 11:54 PM IST

مشرقی دہلی کے کڑکڑڈوما علاقے میں واقع دہلی صحت ڈائریکٹوریٹ کی عمارت میں شدید آگ لگ گئی، حالانکہ اس حادثے میں کسی بھی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

فائر بریگیڈ کے افسر نے بتایا کہ ڈی جی ایچ ایس عمارت کی چھٹی منزل پر آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوئی تھی۔

موقع پر فائر بریگیڈ کی متعدد گاڑیوں کو روانہ کر دیا گیا۔ بالآخر تقریباً تین گھنٹےکی سخت مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا جا سکا۔

فی الحال آگ لگنے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.