ETV Bharat / bharat

سترہ فرضی اساتذہ کے خلاف کیس درج

سترہ فرضی اساتذہ کے خلاف مختلف پولیس اسٹیشنز میں دو سال بعد کیسز درج کیے گئے ہیں۔

case registered against 17 fake teachers
سترہ فرضی اساتذہ کے خلاف کیس درج
author img

By

Published : Aug 20, 2020, 10:47 AM IST

اترپردیش میں ضلع پرتاپ گڑھ کی پولیس نے محکمہ بیسک ایجوکیشن میں فرضی اسناد کے سہارے ٹیچر کی ملازمت حاصل کرنے والے سترہ فرضی اساتذہ کے خلاف دو برس بعد بلاک ایجوکیشن افسران کی شکایت پر مختلف تھانہ میں سخت دفعات کے تحت کیس درج کیا۔

ضلع بیسک ایجوکیشن افسر اشوک کمار سنگھ نے بتایا کہ 'فرضی اسناد کے سہارے ملازمت حاصل کرنے والے سترہ فرضی ٹیچروں کو دو برس قبل 2018 میں برخاست کر ان کے خلاف کیس درج کرانے کی ہدایت دی گئی تھی'۔

بلاک ایجوکیش افسران کی شکایت پر فرضی ٹیچر برجیندر، شیومورت سنگھ، رمیز خاں، ذاکرہ بانو، سنجیو کمار، سشما ورما، راگنی سنگھ، کملیش کمار، اوشا پٹیل، سنیل شکل، مینا دیوی، سبودھ سنگھ، اوما سروج، پشپا پٹیل، راکیش کمار، اروند کمار، ریاست علی سمیت سترہ اساتذہ کے خلاف مختلف تھانہ میں کیس درج کرایا گیا۔

واضح رہے کہ ضلع میں 2017 سے ابھی تک 49 فرضی ٹیچروں کے خلاف کیس درج کرایا جا چکا ہے۔

مذکوہ زیادہ تر ملزمان کے بی ایڈ کے اسناد فرضی تھے اور 19 ایسے تھے جو بغیر شکشا متر کے ملازمت حاصل کر ٹیچر بن گئے تھے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.