ETV Bharat / bharat

'ہم جواب دینے کے قابل ہیں'

ایل اے سی پر تنازع کے درمیان نریندر مودی نے کہا کہ 'میں اپنے ملک کے لوگوں کو یقین دہانی کراتا ہوں کہ ہمارے جوانوں کی قربانی بے کار نہیں جائے گی۔ ہمارے لیے ملک کا اتحاد اور خود مختاری بہت ضروری ہے۔ اس سے ہم سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ بھارت امن چاہتا ہے لیکن اکسانے پر ہمیں جواب دینا آتا ہے'۔

وزیر اعظم نریندر مودی
وزیر اعظم نریندر مودی
author img

By

Published : Jun 17, 2020, 5:55 PM IST

انہوں نے اس موقع پر کہا کہ چاہے جو حالات ہوں بھارت پری طاقت سے ملک کی زمین اور اپنے عزت نفس کا تحفظ کرے گا۔ بھارت امن پسند ملک ہے۔ ہم نے ہمیشہ سے اپنے پڑوسیوں کے ساتھ تعاون اور دوستی کے ساتھ مل کر کام کیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی

وزیر اعظم نے کہا کہ ہم نے پڑوسی ممالک کی ترقی کی دعا کی ہے۔ جہاں فرق رہا ہے، وہاں پر ہم نے ہمیشہ ہی کوشش کی ہے کہ فرق تنازع نہ بنے۔

انہوں نے کہا کہ 'کھبی کسی کو اکساتے نہیں ہیں، لیکن اپنے ملک کے اتحاد اور خودمختاری سے سمجھوتا نہیں کرتے ہیں'۔

انہوں نے کہا کہ 'جب بھی وقت آیا ہے، ملک کے اتحاد اور خودمختاری کے تحفظ کے لیے اپنی طاقت کام مظاہرہ کیا ہے۔ میں اپنے ملک کے لوگوں کو یقین دہانی کراتا ہوں کہ ہمارے جوانوں کی قربانی بے کار نہیں جائے گی۔ ہمارے لیے ملک کا اتحاد اور خود مختاری بہت ضروری ہے۔ اس سے ہم سمجھوتا نہیں کریں گے۔ بھارت امن چاہتا ہے لیکن اکسانے پر اسے جواب دینا اتا ہے۔

کورونا وائرس پر وزرا‏ئے اعلی کے ساتھ اجلاس سے قبل سرحد پر ہلاک ہوئے فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کی۔

پیر کے روز رات کو مشرقی لداخ میں گالوان وادی میں چین کے فوجیوں کے ساتھ تنازع میں بھارت کے ایک کرنل سمیت 20 فوجی ہلاک ہو گئے۔ دونوں ممالک کے درمیان پانچ دہائیوں میں یہ سب سے بڑا تنازع ہوا ہے۔ اس نے پہلے سے سرحدی تنازع کو اور سنگین بنا دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.