ETV Bharat / bharat

چندریان 2کی مدار سے نکلنے کی دوسری مہم کامیابی کے ساتھ انجام دی گئی - چندریان 2آربیٹر چاند کے مدار کی طرف گھوم رہا ہے

آربیٹر سے لینڈر وکرم کے علحدہ ہونے کے دو دن بعد چندریان 2کی مدار سے نکلنے کی دوسری مہم بدھ کو کامیابی کے ساتھ انجام دی گئی ۔

چندریان 2کی مدار سے نکلنے کی دوسری مہم کامیابی کے ساتھ انجام دی گئی
author img

By

Published : Sep 4, 2019, 2:47 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 10:10 AM IST

یہ خلائی گاڑی 7ستمبر کو چاند کے جنوبی قطب علاقہ جس کی کھوج ہنوز نہیں کی گئی ہے،کی سطح پر اترنے کے لیے ایک ایچ اور قریب ہوگئی ہے۔

بھارتی خلائی جانچ ایجنسی(اسرو)نے اطلاع دی ہے کہ چندریان 2خلائی گاڑی کے مدار سے نکلنے کی دوسری مہم آج کامیابی کے ساتھ 03.42بجے منصوبہ کے مطابق انجام دی گئی۔

اس مہم کی معیاد 9سکنڈس تھی۔چندریان 2آربیٹر چاند کے مدار کی طرف گھوم رہا ہے۔ دونوں آربیٹر اور لینڈر بہتر طور پر کام کر رہے ہیں۔اس مہم کے ساتھ وکرم لینڈر کے لئے درکار مہم کا آغاز ہوگیا ہے۔

Intro:Body:

article id 

Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 10:10 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.