ETV Bharat / bharat

ضمنی انتخابات: ای وی ایم مشینوں کی ٹسٹنگ شروع

author img

By

Published : Sep 25, 2019, 5:53 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 12:00 AM IST

اترپردیش کے ضمنی انتخابات میں استعمال ہونے والی ای وی ایم مشینوں کی ٹسٹنگ

ضمنی انتخابات: ای وی ایم مشینوں کی ٹسٹنگ شروع

بھارتی ریاست اترپردیش اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں استعمال ہونے والی ای وی ایم مشینوں کی ٹسٹنگ کا کام شروع ہوگیا ہے۔

گھوسی اسمبلی نشست کے لیے مہیا کرائی گئی ای وی ایم مشینوں کی ٹسٹنگ ڈویژنل لیکھپال ٹریننگ سینٹر پر شروع کی گئی ہے۔ اس کام میں مدد کے لیے انتظامیہ کی جانب سے ریونیو ڈپارٹمنٹ کے ملازمین کو لگایا گیا ہے۔

ای وی ایم ٹسٹنگ سنٹر کے نوڈل آفیسر راجیو کمار سنگھ نے بتایا کہ ٹسٹنگ کو ہر طرح کے شک و شبہات سے عاری رکھنے کے لیے سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔ اس موقع پر موجود کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے نمائندے نفیس احمد نے بھی ای وی ایم سے متعلق جانکاری حاصل کی۔

ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے نفیس احمد نے ای وی ایم کے بجائے بیلٹ پیپرز سے پولنگ کرانے کا مطالبہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ بیلٹ پیپرز کا استعمال ہونے سے کسی بھی طرح کا شک و شبہ نہیں رہ جاتا۔

Intro:اتر پردیش اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں استعمال ہونے والی ای وی ایم مشینوں کی ٹسٹنگ کا کام شروع ہوگیا ہے. گھوسی اسمبلی نشست کے لئے مہیہ کرائی گئی ای وی ایم مشینوں کی ٹسٹنگ ڈوزنل لیکھپال ٹریننگ سینٹر پر شروع کی گئی ہے. اس کام میں مدد کے لئے انتظامیہ کی جانب سے ریونیو ڈپارٹمنٹ کے ملازمین کو لگایا گیا ہے.

Body:ای وی ایم ٹسٹنگ سنٹر کے نوڈل آفیسر راجیو کمار سنگھ نے بتایا کہ ٹسٹنگ کو ہر طرح کے شک و شبہات سے عاری رکھنے کے لئے سیاسی جماعتوں نمائندوں کو بھی مدعو کیا گیا ہے. اس موقع پر موجود کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے نمائندے نفیس احمد نے بھی ای وی ایم سے متعلق جانکاری حاصل کی.

Conclusion:ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے نفیس احمد نے ای وی ایم کے بجائے بیلٹ پیپرز سے پولنگ کرانے کا مطالبہ کیا. انہوں نے کہا کہ بیلٹ پیپرز کا استعمال ہونے سے کسی بھی طرح کا شک و شبہ نہیں رہ جاتا.

بائٹ. راجیو کمار سنگھ، نوڈل آفیسر ، ای وی ایم ٹسٹنگ سنٹر (سفید شرٹ)
نفیس احمد، سی پی آئی، نمائندہ (سفید کرتا)

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مئو
Last Updated : Oct 2, 2019, 12:00 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.