محکمہ فائر بریگیڈ کے مطابق یہ حادثہ آج صبح سوا پانچ بجے پیش آیا ۔ اس کے بعد موقع پر فوری طور پر محکمہ کے راحتی عملے کو روانہ کیا گیا ۔
محکمہ اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے اہلکاروں نے عمارت کے ملبے تلے دبے تین افراد کو باہر نکالا جن میں سے ایک کی موت ہو گئی جب کہ دو افراد کو علاج کے لیے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔