ETV Bharat / bharat

بجٹ 2020 سے شیئر بازار میں کہرام

پارلیمنٹ میں آج پیش کردہ عام بجٹ میں شیئر بازاروں کے لئے کوئی خاص خیال رکھا گیا ہے۔

author img

By

Published : Feb 1, 2020, 4:36 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 7:02 PM IST

بجٹ 2020 سے شیئر بازار میں کہرام
بجٹ 2020 سے شیئر بازار میں کہرام

شیئر بازاروں کے لئے کوئی خاص چھوٹ نہیں ہونے سے کہرام مچ گیا۔

بامبے شیئر بازار کا انڈکس تقریباً ایک ہزار پوائنٹ تک گرنے کے بعد فی الحال 408 پوائنٹ نیچے ہے۔

این ایس ای کا نفٹی بھی 133 پوائنٹ گر کر12 ہزار پوائنٹ سے نیچے آگیا۔

15 لاکھ سے زیادہ کی آمدنی پر 30 فیصد ٹیکس

کاروبار کے آغاز میں سینسیکس گذشتہ دن کے 40723.49 پوائنٹ کے مقابلے میں 40753.18 پوائنٹ پر مضبوط کھلا اور 40905.78 پوائنٹ تک چڑھ گیا۔

10 سے 12.5 لاکھ کی آمدنی پر 20 فیصد ٹیکس

بجٹ پیش ہونے کے بعد فروخت کے دباو میں آگیا اور تقریباً ایک ہزار پوائنٹ گر کر 39930.46 پوائنٹ تک گرگیا۔

سینسیکس اس وقت 408پوائنٹ نیچے40315.90پر کاروبار کررہا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 7:02 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.