ETV Bharat / bharat

اتراکھنڈ میں عام آدمی پارٹی کے بعد بہوجن سماج پارٹی کی سیاسی سرگرمیاں تیز

اتراکھنڈ میں عام آدمی پارٹی کے بعد بہوجن سماج پارٹی نے سیاسی سرگرمیاں شروع کردی ہیں۔ اس سلسلہ میں ایس پی رہنما محمد عاصم کی رہائش گاہ پر ایک میٹنگ منعقد کی گئی اور پارٹی کارکنوں کو متحرک کرنے کا سلسلہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

author img

By

Published : Dec 28, 2020, 7:56 PM IST

اتراکھنڈ میں عام آدمی پارٹی کے بعد بہوجن سماج پارٹی کی سیاسی سرگرمیاں تیز
اتراکھنڈ میں عام آدمی پارٹی کے بعد بہوجن سماج پارٹی کی سیاسی سرگرمیاں تیز

اتراکھنڈ میں اسمبلی انتخابات ابھی بہت دور ہیں ، لیکن ریاست کی سیاسی فضا نے ابھی سے سیاسی رنگ لینا شروع کردیا ہے۔ جس طرح دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسوڈیا نے گزشتہ روز اتراکھنڈ پہنچ کر بی جے پی حکومت پر ریاست میں بڑھتی مہنگائی پر تنقید کی تھی اور اسکے بعد کانگریس نے عاپ رہنما سیسوڈیا پر سیاسی حملہ کیا اس نے ریاست کے سیاسی ماحول کو گرمادیا ہے۔ تو وہیں ریاست میں بہوجن سماج پارٹی نے بھی کارکنوں کو ٹپس دینے کا سلسلہ شروع کرتے ہوئے متحرک کردیا ہے۔

آج بی ایس پی رہنماؤں نے اتراکھنڈ کے کاشی پور میں جسپور روڈ پر بی ایس پی رہنما محمد عاصم کی رہائش گاہ پر میٹنگ کے دوران دعوی کیا ہے کہ بی ایس پی 2020 کے اسمبلی انتخابات میں دوبارہ ابھر کر سامنے آئے گی اور اقتدار میں حصہ لے گی۔ اس دوران ، بی ایس پی رہنماؤں ستپال سنگھ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ریاست کے وزیر اعلی ، تریویندر سنگھ راوت کے بیمار ہونے پر سیاسی حملہ کیا اور کہا کہ ریاست میں پھر سے بی ایس پی کو بڑھانے پر کام کیا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.