ETV Bharat / bharat

بی ایس پی رہنما کانگریس میں شامل

author img

By

Published : Mar 30, 2019, 2:36 PM IST

سماج وادی پارٹی کے دو مرتبہ رکن اسمبلی رہے حاجی ضمیراللہ گذشتہ دنوں قبل بہوجن سماج پارٹی میں شامل ہوئے تھے اور اب کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔

بی ایس پی رہنما حاجی ضمیر اللہ کانگریس میں شامل

علی گڑھ شہر اور کول اسمبلی سے دو مرتبہ کے رکن اسمبلی رہے ہیں۔ حاجی ضمیر اللہ خان نے کانگریس میں شامل ہوکر سیاسی گرمی پیدا کر دی ہے۔ انہوں نے آل انڈیا کانگریس پارٹی کے جنرل سکیریٹری جوتی رادتیہ سندھیا کی موجودگی میں کانگریس پارٹی کی رکنیت اختیار کرلی۔

کانگریس میں شامل ہونے کے موقعے پر ان کے ساتھ علیگڑھ سے سینئیر کانگریسی رہنما روحی زبیری بھی موجود تھیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ہریانہ کے سابق وزیراعلی بھوپندر سنگھ ہڈا کی علیگڑھ آمد ہوئی اور وہ حاجی ضمیراللہ کی رہائش گاہ پر پہنچے تھے۔ جس کے بعد بہت سے سوال اٹھے تھے۔ حاجی ضمیر اللہ نے کانگریس میں شمیولیت اختیار کرکے سبھی سوالوں کے جواب دے دیے ہیں۔

Intro:بی ایس پی لیڈر حاجی ضمیر اللہ نے تھاما کانگریس کا ہاتھ۔

Body:سماج وادی پارٹی کے دو بار کے ممبر اسمبلی رہے گزشتہ دنوں بہوجن سماج پارٹی میں شامل ہوئے حاجی ضمیر اللہ نے اب کانگریس کا دامن تھام لیا ہے۔

حاجی ضمید اللہ خان کے کانگریس میں جانے سے علی گڑھ کی پارلیمانی حلقے پر مسلم ووٹر تذ بذب کا شکار ہے یاد رہے کہ پارلیمانی انتخابات میں سیاسی لیڈران کی آمدورفت کا سلسلہ جاری ہے۔

علی گڑھ شہر اور کول اسمبلی سے دو مرتبہ کے ممبر اسمبلی رہ رہے ہیں مسلم چہرہ حاجی زمیں اللہ خان نے کانگریس میں شامل ہوکر سیاسی گرمی پیدا کر دی ہے۔ انہوں نے آل انڈیا کانگریس پارٹی کے جنرل سیکرٹری جوتی راجۓ سندھیا کی موجودگی میں کانگریس پارٹی کی رکنیت اختیار کرلی۔

حاجی ضمیر اللہ دو مرتبہ سماجوادی پارٹی میں شامل ہوئے تھے لیکن وہاں بھی وہ زیادہ دن نہیں رہ سکے وجہ تھی کہ علی گڑھ عطر علی کے ہر دعا گنج میں پیش آئے دو مسلم نوجوانوں کے انکاؤنٹر پر سوال اٹھانا انہیں بھاری پڑا تھا اور پارٹی صدر مایاوتی نے انہیں پارٹی سے باہر نکال دیا تھا۔

وہ بغیر کسی پارٹی میں شامل ہوئے سیاسی گرمیوں میں حصہ لے رہے تھے لیکن جب سے علیگڑھ پارلیمانی حلقے میں سر کنی مقابلہ ہوا تب سے سبھی کی نظریں دو مرتبہ کے ممبر اسمبلی پر حاجی ضمیر اللہ خان پر ٹکی ہوئی تھی جنہوں نے گزشتہ روز کانگریس میں شامل ہو کر واضح اشارہ کر دیا ہے۔

کانگریس میں شامل ہونے کے وقت ان کے ساتھ علیگڑھ سے سینئر کانگریسی رہنما محترمہ روحی زبیری بھی موجود تھی یاد رہے کہ گزشتہ ہریانہ کے سابق وزیراعلی بھوپندر سنگھ ہڈا کی علی گڑھ آمد اور حاجی اللہ کی رہائشگاہ پر پہنچنے تھے جس کے بعد بہت سے سوال کھڑے کیے تھے۔ حاجی ضمیر اللہ نے کانگریس جوائن کرکے سبھی سوالوں کے جواب دے دیے ہیں۔

لوک سبھا انتخابات کے پرچم نامزدگی کے وقت حاجی ضمیر اللہ بی جے پی کے امیدوار چوہدری وجیندر سنگھ کے ساتھ پرچہ نامزدگی کے وقت موجود تھے۔

سہیل احمد
ای ٹی وی بھارت
علی گڑھ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.