ETV Bharat / bharat

پنجاب کی سرحد سے 6 پاکستانی نوجوان گرفتار - پنجاب کی سرحد سے 6 پاکستانی افراد گرفتار

پنجاب میں بھارت پاکستان بین الاقوامی سرحد سے بارڈر سیکیورٹی فورس نے جمعہ کے روز چھ پاکستانی نوجوانوں کوگرفتار کیا ہے۔

پنجاب کی سرحد سے 6 پاکستانی افراد گرفتار

author img

By

Published : Jan 9, 2021, 12:35 PM IST

سرکاری ذرائع کے مطابق بارڈر سیکیورٹی فورس نے جمعہ کے روز پنجاب میں بھارت پاکستان بین الاقوامی سرحدی علاقے سے چھ پاکستانی نوجوانوں کوگرفتار کرلیا۔

اطلاعات کے مطابق تمام گرفتار شدہ افراد کی عمر20 سے 21 سال کے درمیان ہے۔ انہوں نے بتایا کہ شام کے تقریبا 5 بجے انہیں امرتسر کے سرحدی علاقے سے گرفتار کیا گیا۔

ان چھ نوجوانوں سے سیکیورٹی اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کی مشترکہ ٹیم کے ذریعہ پوچھ گچھ کی جا رہی ہے، تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ وہ نادانستہ طور پر سرحد پر پہنچے ہیں یا ان کا اس کے پیچھے کوئی مقصد تھا۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.