ETV Bharat / bharat

بی ایس ایف نے 71 کلومیٹر کی سائکل یاترا نکالی - BSF cycle yatra in Rajasthan

راجستھان کے بیکانیر میں بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے آج یہاں 71 کلومیٹر کی شری ڈونکر گڑھ تک سائکل ریلی کا انعقاد کیا۔ یہ ریلی بی ایس ایف کے ڈی آئی جی پشپیندر سنگھ راٹھور کی قیادت میں روانہ ہوئی۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Oct 25, 2020, 10:40 PM IST

راجستھان کے بیکانیر میں بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے آج یہاں 71 کلومیٹر کی شری ڈونکر گڑھ تک سائکل ریلی کا انعقاد کیا۔ یہ ریلی بی ایس ایف کے ڈی آئی جی پشپیندر سنگھ راٹھور کی قیادت میں روانہ ہوئی۔

مرکزی ریزرو پورس کی ایک چھوٹی سی ٹکڑی کے جوانوں نے 61 برس قبل 21 اکتوبر 1959 میں لداخ میں دور دراز کے علاقے میں مادر وطن کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جانیں قربان کردیں تبھی سے ہر برس ملک کے کونے کونے میں آنجہانی بہادروں کی یاد میں پولیس یوم شہیدی کا انعقاد کیا جاتا ہے۔

اسی سلسلے کے تحت بی ایس ایف،ضلع انتظامیہ اور مقامی لوگوں کے ذریعہ شہید میجر پورن سنگھ سرکل سے ایس پی پرہلاد کرشنیاں نے ریلی کو ہری جھنڈی دکھائی۔

پروگرام کے تحت کورونا سے بچاؤ نو ماسک نو اینٹری ، سوشل ڈسٹنسنگ کے سلسلے میں بھی بیدار کیا گیا ۔ریلی میں جی برانچ کے ڈپٹی کمانڈنٹ دیپیندر سنگھ،ڈاکٹر شبھیندر سنگھ،شاہد حسین کے ساتھ تقریباً 110 بی ایس ایف اہلکاروں ،25 سائکلسٹ نے حصہ لیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.