ETV Bharat / bharat

بھوٹان - چین کے مابین مذاکرات: نتیجہ خیز ہوگا کیا؟

author img

By

Published : Jul 8, 2020, 10:00 AM IST

رائل بھوٹانی سفارتخانہ کے ذرائع کے مطابق 'بھوٹان اور چین کے مابین مذاکرات کے دوران کسی بھی حد کا تعین نہیں کیا گیا ہے'۔

boundary between bhutan-china under negotiation, has not been demarcated: royal bhutanese embassy
بھوٹان اور چین کے مابین مذاکرات

بھارت میں رائل بھوٹانی سفارتخانے نے کہا ہے کہ بھوٹان اور چین کے مابین سرحدی تنازع کے حل کے لیے بات چیت جاری ہے اور اس کی کوئی حد بندی نہیں کی گئی ہے۔

اس کے مطابق 'وزارتی سطح کی سرحدی بات چیت کے 24 راؤنڈز ہوچکے ہیں۔ کووڈ-19 کی وجہ سے 25 ویں دور میں تاخیر ہوئی'۔

بھوٹانی سفارتخانے نے یہ بھی بتایا ہے کہ 'تمام متنازعہ علاقوں پر اگلے دور میں تبادلہ خیال کیا جائے گا، جتنی جلدی باہمی سہولت ہوگی، اتنی جلد ہی بات چیت کی جائے گی'۔

مزید پڑھیں: بھارت۔بھوٹان سرحد پر اسلحہ و گولہ بارود کا ذخیرہ ضبط

واضح رہے کہ یہ مذاکرات مشرقی بھوٹان میں واقع سکیٹینگ وائلڈ لائف محفوظ مقام پر چینی دعووں کے بعد سے کیے جا رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.