ETV Bharat / bharat

ہومیوپیتھک دوا کے ذریعہ قوت مدافت بڑھائیں - لاک ڈاون

ملک میں کووڈ۔19 متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہوچکی ہے۔ حکومت نے اس وبا کو پھیلنے سے روکنے کےلیے لاک ڈاون 4.0 کا اعلان کیا ہے۔

Boosting immunity through homeopathy
ہومیوپیتھک دوا کے ذریعہ قوت مدافت بڑھائے
author img

By

Published : May 20, 2020, 1:44 PM IST

ملک میں لاک ڈاون 4.0 کے دوران چند ایک کو چھوڑ کر تمام شعبہ حیات سے تعلق رکھنے والی سرگرمیوں کا آغاز ہوگیا ہے جبکہ اس وبا سے لڑنے والے طبی عملہ کےلیے اب جوکھم اور بھی زیادہ ہوگیا ہے۔

کورونا وائرس سے لڑنے کےلیے صفحہ اول کے سپاہی جیسے طبی عملہ، پولیس اہلکار، فارمیسسٹ، صفائی کارکن اور میڈیا سے جڑے افراد اپنی جان کو خطرے میں ڈالکر بے لوث خدمات انجام دے رہے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق دو ہزار سے زائد افراد جو ضروری خدمات انجام دے رہے تھے کورونا وائرس کے شکار ہوئے ہیں۔

ایسے حالات میں کچھ کارپوریٹ ہاوسز، این جی اوز اور دیگر تظیمیں آگے آئی ہیں اور لوگوں کی قوت مدافعت کو بڑھانے کےلیے آرسنیکم البم ۔30 کو فراہم کررہی ہیں تاکہ کوویڈ۔19 سے مشترکہ طور پر مقابلہ کیا جاسکے۔

لاک ڈاون کے درمیان محکمہ پولیس کے اہلکاروں، ڈاکٹرز، طبی عملہ کے ارکان، پرنٹ اور الکٹرانک میڈیا سے وابستہ افراد کو زیادہ خطرہ لاحق ہے جبکہ انہیں حفاظی پوشاک دستیاب کرائے جارہے ہیں۔

اس طرح ان تمام لوگوں میں قوت مدافعت بڑھانے کےلیے ہومیوپیتھک دوا فراہم کی جانی چاہئے تاکہ انہیں وبا سے محفوظ رکھا جاسکے۔

ابھی تک کورونا کی کوئی دوا ایجاد نہیں ہوئی ہے ایسے میں اپنی قوت مدافعت بڑھانا ضروری ہوگا جبکہ وزارت آیوش نے بھی Arsenicum album-30 دوا استعمال کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

سابق نائب صدر سنٹرل کونسل آف ہومیوپیتھک اور سکریٹری جنرل آف نیشنل فیڈریشن آف ہومیوپیتھک میڈیسن کالجس، ڈاکٹر ارون بھاسمے نے وزیراعظم اور آیوش وزیر شرپد یسو نائک سے ہومیوپیتھک کالجس میں کورونا کا علاج کرنے کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.