ETV Bharat / bharat

افغانستان میں بم دھماکہ - صبح سڑک کنارے ایک بم ھماکہ

افغانستان میں آج صبح ایک بم ھماکہ ہوا جس میں تین خواتین کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔

افغانستان میں بم دھماکہ
افغانستان میں بم دھماکہ
author img

By

Published : Feb 25, 2020, 11:23 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 2:23 PM IST

افغانستان کے ہلمند صوبہ میں منگل کی صبح سڑک کنارے ایک بم ھماکہ ہوا جس میں تین خواتین کی موت ہوگئی۔

خیال رہے کہ ضلع گورنر کے ترجمان عمر زاک نے یہ اطلاع دی ہے۔

افغانستان کے ہلمند صوبہ میں منگل کی صبح سڑک کنارے ایک بم ھماکہ ہوا ہے، جس میں تین خواتین کی موت ہوگئی

ترجمان نے بتایا کہ اس حملے کو طالبان نے انجام دیا ہے۔

یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب یہ خواتین وہاں سے گذر رہی تھیں اور وہاں سڑک کنارے پہلے سے ہی چھپا کر رکھے گئے بم کی زد میں آگئیں۔

واضح رہے کہ طالبان نے ابھی تک اس کی کوئی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ گزشتہ کچھ عرصے سے امریکہ اور طالبان کے درمیان امن معاہدے کے سلسلے میں بات چیت جاری ہے، اور امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے جمعہ کو کہا تھا کہ اگر طالبان امن معاہدے کی شرطوں پر قائم رہتا ہے تو اس پر دستخط کردیے جائیں گے۔ افغانستان کے شمالی صوبہ بلخ کے چار کینٹ ضلع میں ایک حفاظتی چوکی کو نشانہ بنا کر کیے گئے طالبانی حملے میں حکومت حامی چار سابق باغیوں اور ایک خاتون کی موت ہوگئی ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 2:23 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.