ETV Bharat / bharat

چنمیانند ہسپتال سے شاہجہاں پور جیل بھیجے گئے - ریپ متأثرہ پر بلیک میلی کا الزام،

قانون کی طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزامات کا سامنا کر رہے سابق مرکزی وزیر سوامی چنیمانند کو کل دیر رات تقریبا ڈھائی بجے شاہجہاں پور جیل بھیج دیا گیا۔

BJP's Chinmayanand, file photo.
author img

By

Published : Oct 1, 2019, 3:04 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 6:14 PM IST

لکھنؤ کے پی جی آئی سے انہیں کل شام سات بجے چھٹی کردی گئی تھی۔ یہاں ڈاکٹروں نے پوری طرح سے انہیں صحت مند بتایا ہے۔ ان کا علاج ڈاکٹر پی کے گوئل کی دیکھ ریکھ میں ہورہا تھا۔

اسپتال میں آنے کے بعد سوامی آنکھوں میں دقت بتا کر کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی پہنچ گئے تھے مگر یہاں ڈاکٹروں نے انہیں اسپتال میں بھرتی کرنے کے بعد انہیں دوا دے کر روانہ کردیا۔

اس کے بعد بی جے پی لیڈر چنمیا نند کو شاہجہاں پور جیل بھیج دیا گیا۔چنمیا نند کو لے کر پولیس دیر رات شاہجہاں پور جیل پہنچی اور رات دو بجے کر 25 منٹ پر انہیں جیل میں داخل کردیا گیا۔

وہ 23 ستمبر کو پی جی آئی میں دل کی بیماری کی وجہ سے پھرتی کرائے گئے تھے۔ جانچ میں ان کا دل صحیح ملا جبکہ بلڈ پریشر و ذیابطیس کا علاج چل رہا ہے۔

شاہجہاں پور کی عدالت نے پیر کو ان کی اور جنسی استحصال کا الزام لگانے والی طالبہ کی ضمانت عرضی خارج کردی تھی۔مبینہ ریپ متأثرہ پر بلیک میل کر کے 5 کروڑ روپے طلب کرنے کا الزام ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 6:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.