ETV Bharat / bharat

مرکزی وزیر کی ریلی میں 'گولی مارو' کے نعروں کی گونج - بی جے پی رہنما کی ریلی

قومی دار الحکومت میں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں اسی کے پیش نظر تمام سیاسی پارٹیاں انتخابی ریلیاں کررہی ہے اسی دوران آج مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر کی ریلی میں 'گولی مارو' کے نعرے لگائے گئے۔

مرکزی وزیر کی ریلی میں 'گولی مارو' کے نعروں کی گونج
مرکزی وزیر کی ریلی میں 'گولی مارو' کے نعروں کی گونج
author img

By

Published : Jan 28, 2020, 4:58 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 5:37 AM IST

بی جے پی رہنما اور مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے انتخابی ریلی کے دوران اشتعال انگیز نعرہ بلند کیا۔

مرکزی وزیر کی ریلی میں 'گولی مارو' کے نعروں کی گونج

دراصل مرکزی وزیر خزانہ انوراگ ٹھاکر پیر کو رٹھالا اسمبلی سیٹ پر منیش چودھری کی انتخابی مہم میں شامل ہوئے تھے۔

وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں بی جے پی رہنما 'دیش کے غداروں کو' جیسے نعرے لگاتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

وہی بھیڑ ' گولی مارو سالو کو' کے نعرے لگا رہی ہے۔

لوک سبھا کے بی جے پی ممبر ہنس راج ہنس بھی اسٹیج پر نظر آرہے ہیں۔

قومی دار الحکومت میں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں اسی کے پیش نظر تمام سیاسی پارٹیاں انتخابی ریلیاں کررہی ہے۔

Intro:Body:

BJP minister goads mob to make inflammatory slogans

 (20:56) 

New Delhi, Jan 27 (IANS) Union Minister of State for Finance Anurag Thakur hit the streets to campaign for Manish Chaudhary in the Rithala Assembly seat, here on Monday.

In a video that has gone viral, Thakur, sporting a grey kurta and saffron stole, is seen raising slogans, like "Desh ke gaddaro ko" and the crowd completing that with, "goli maaro saalo ko" (Shoot the traitors).

BJP member of the Lok Sabha Hans Raj Hans is also seen on the stage.

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 5:37 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.