ETV Bharat / bharat

بی جے پی کا راجیہ سبھا کے اراکین کو وہپ جاری - کانگریس کا وہپ جاری

بھارتیہ جنتا پارٹی نے جمعرات کے روز پارٹی کے تمام راجیہ سبھا کے اراکین کو ایک تین سطری وہپ جاری کیا ہے اور ان سے گذارش کی ہے کہ وہ تمام اراکین کارروائی کے دوران حاضر رہیں۔

بی جے پی کا رجیہ سبھا کے ممبروں کو وہپ جاری
author img

By

Published : Aug 2, 2019, 5:34 PM IST

بی جے پی نے جمعرات کے روز پارٹی کے تمام راجیہ سبھا کے راکین کو ایک تین سطری وہپ جاری کیا اور ان سے گذارش کی کہ وہ تمام اراکین راجیہ سبھا کی کارروائی کے دوران حاضر رہیں۔

اس سے قبل کانگریس پارٹی نے بھی اپنے تمام اراکین کو وہپ جاری کرتے ہوئے راجیہ سبھا کی کارروائی کے دوران حاضر رہنے کی خواہش کی تھی۔

راجیہ سبھا کی کارروائی 26 جولائی تک جاری رہنے والی تھی جس میں توسیع کرتے ہوئے 7 اگست تک کردیا گیا تا کہ حکومت کے زیر التوا کاموں کو پورا کیا جا سکے۔

واضح رہے کہ راجیہ سبھا میں اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود متنازع تین طلاق بل پاس کردیا گیا ہے۔

Pic courtesy: Pakistan Sikh Gurdwara Prabandhak Committee 

Script sent via Mojo. 

Sent from my Samsung Galaxy smartphone.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.