ETV Bharat / bharat

بہار: این ڈی اے امیدواروں کی فہرست جاری - lok sabha

بہار میں بی جے پی،جے ڈی یو اور ایل جے پی اتحاد نے عام انتخابات کے لیے 39 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا۔

بہار: این ڈی اے امیدواروں کی فہرست جاری
author img

By

Published : Mar 23, 2019, 1:25 PM IST

بی جے پی اور جے ڈی یو 17-17 اور ایل جے پی 6 سیٹوں پر انتخابات میں حصہ لے گی۔

تاہمکھگڑیاں سیٹ سے ابھی نام کا اعلان نہیں کیا گیا ہے جب کہ یہ سیٹ ایل جے پی کے پاس ہے۔اس سیٹ سے ابھی نام طے نہیں کیا گیا ہے۔
بی جے پی جنرل سیکریٹری بھوپندر یادو نے لسٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ 2019 کے عام انتخابات میں این ڈی اے وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں پورے ملک میں ایک مضبوط سرکار بنانے کی سمت میں آ گے بڑھ رہا ہے۔

اس دوران جے ڈی یو اور لوک جن شکتی پارٹی کے ریاستی صدر اور بھوپندر یادو اور سشیل مودی بھی موجودتھ تھے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.