ETV Bharat / bharat

امیتابھ بچن کی فلم گلابو ستابو کی انسٹا گرام پر تشہیر - گلابو ستابو

شجیت سرکار کی فلم گلابو - ستابو جس کا بے صبری سے انتظار کیا جارہا ہے کی ریلیز سے قبل ، اداکار امیتابھ بچن نے لوگوں کو کچھ جملے بولنے کے لیے انسٹا گرام پر چیلنج کیا۔

امیتابھ بچن کا فلم گلابو ستابو کی انسٹا گرام پر تشہیر

author img

By

Published : Jun 9, 2020, 10:15 PM IST

کامیڈی ڈرامہ گلابو سیتابو کی آن لائن ریلیز سے قبل، فلم کی پروموشنز کے ایک حصے کے طور پر ، میگا اسٹار امیتابھ بچن نے منگل کے روز ایک زبانی چیلنج کا آغاز کیا۔

گلابو کی کھٹر پٹر سے تتر بتر ستابو، ستابو کے اگر مگر سے اتھل پتھل گلابو، یہ جملے مزاحیہ فلم اور اس کے کرداروں کی عکاسی کرتے ہیں جو انتہائی مزاحیہ اور انوکھے انداز سے پیش کیے گئے ہیں۔

امیتابھ بچن کا فلم گلابو ستابو کی انسٹا گرام پر تشہیر
امیتابھ بچن کا فلم گلابو ستابو کی انسٹا گرام پر تشہیر

انسٹاگرام پر امیتابھ بچن نے لکھا کہ بس 5 بار بولنا ہے یہ زبان گھماؤ (ٹنگ ٹوسٹر) کوشش کریں گے آپ لوگ!۔ کریں گے تو ہماری چاندی ہوجائے گی سوائے ایک کے۔

ایمیزون پرائم ویڈیو میں 12 جون کو ریلیز ہونے والی اس فلم میں ، ایوشمان کھرانا اور بچن مرکزی کردار ادا کریں گے۔ دونوں اداکار پہلی بار اسکرین پر ایک ساتھ نظر آئیں گے۔

بچن جو سوشل میڈیا پر کافی متحرک ہیں انھوں نے انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ اس جملے کو کئی بار بولنے کی کوشش کرتے نظر آئے لیکن ہر بار وہ ناکام ہوگئے۔

ویڈیو کے اختتام پر ، 77 سالہ اداکار اپنے مداحوں کو زبان چیلنج کو قبول کرنے اور اسے پانچ بار دہرانے کی اپیل کی ہے۔ مزاحیہ فلم 17 اپریل کو ریلیز کی جانے والی تھی لیکن کوویڈ 19 کے بحران کے سبب سنیما تھیٹرز بند ہونے کی وجہ سے ایسا نہیں ہوسکا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.