ETV Bharat / bharat

اورنگ آباد میں بہوجن کرانتی مورچہ کی کال پر بھارت بند کا اثر - بہوجن کرانتی مورچہ کی کال پر بھارت بند کا اثر

بہوجن کرانتی مورچہ کی کال پر بھارت بند کا اثر نہ صرف اورنگ آباد میں دیکھا گیا بلکہ مضافات اور تعلقہ جات میں بھی لوگوں نے اپنے اپنے کاروبار بند رکھا۔

bharat bandin Aurangabad Bahujan Kranti Morcha
اورنگ آباد میں بہوجن کرانتی مورچہ کی کال پر بھارت بند کا اثر
author img

By

Published : Jan 29, 2020, 11:29 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 11:14 AM IST

کاروبار بند رکھ کر حکومت کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

ویڈیو: بہوجن کرانتی مورچہ کی کال پر بھارت بند
اورنگ آباد میں مکمل بند ہونے کی وجہ سے پورا شہر شاہین باغ میں چل رہے احتجاج کی طرح بن گیا ہے۔

لوگوں کی آمد کا سلسلہ صبح دس بجے سے جاری تھا۔ ہزاروں لوگوں نے شاہین باغ پہنچ کر اپنی شرکت درج کروائی۔

پورا شہر شاہین باغ میں چل رہے احتجاج کی طرح بن گیا ہے۔

مزید پڑھیں: مہاتما گاندھی کا یوم وفات، باپو گھاٹ پر تقریب کی تیاریاں مکمل

واضح رہے پچھلے بائیس دنوں سے اورنگ آباد کے شاہین باغ میں زنجیری ہڑتال جاری ہے، یہ احتجاج دہلی کے شاہین باغ کی حمایت میں شروع ہوا۔

مظاہرین کا کہنا ہیں کہ جب تک دہلی کا شاہین باغ آباد رہے گا اورنگ آباد کے دلّی گیٹ کا شاہین باغ بھی آباد رہے گا۔

Intro:اینکر
  بہوجن کرانتی مورچہ کی کال پر بھارت بند کا اثر نہ صرف اورنگ آباد شہر میں دیکھا گیا بلکہ مضافات  اور تعلقہ جات میں بھی لوگوں نے اپنے اپنے
کاروبار بند رکھ کر حکومت کے خلاف احتجاج درج کروایا، اورنگ آباد میں مکمل بند ہونے کی وجہ سے پورا شہر اورنگ آباد کے حمایت باغ میں یعنی
اورنگ آباد کے شاہین باغ میں جمع ہوگیا لوگوں کی ؤمد کا سلسلہ صبح دس بجے سے جاری تھا  ہزاروں لوگوں نے شاہین باغ پہنچ کر اپنی شرکت درج کروائی
واضح رہے پچھلے بائیس دنوں سے اورنگ آباد کے شاہین باغ میں زنجیری ہڑتال جاری ہے ، یہ احتجاج دہلی کے شاہین باغ کی حمایت میں شروع ہوا
مظاہرین کا کہنا ہیکہ جب تک دہلی کا شاہین باغ آباد رہے گا اورنگ آباد کے دلّی گیٹ کا شاہین باغ بھی آباد رہے گا ہمارے نمائندے اسرار الدین چشتی نے شاہین باغ کاجائزہ لیا ۔

 بائٹ ۔۔۔۔walkthrow
Body:.Conclusion:.
Last Updated : Feb 28, 2020, 11:14 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.