بھیم آرمی کے سربراہ چندر شیکھر نے او بی سی، ایس سی، ایس ٹی اور دیگر اقلیتی جماعتوں کے رہنماؤں سے بھی بھارت بند میں شریک ہونے کی اپیل کی ہے۔
اس دوران بھیم آرمی کے چیف نے کہا کہ اس بند کی اگر دلت اور دیگر پسماندہ طبقات کے رہنما و اراکین پارلیمان نے حمایت نہیں کی تو ان کے گھروں پر بھی دھرنا و احتجاج کیا جائے گا۔
بھارت بند کے دوران بہار کے ریلوے ٹریک پر بیٹھ احتجاج کیا۔