ETV Bharat / bharat

شیخ حسینہ چار روزہ دورہ پر دہلی پہنچیں

author img

By

Published : Oct 3, 2019, 7:38 PM IST

بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ چار روزہ دورہ پر آج بھارت پہنچیں۔

شیخ حسینہ چار روزہ دورہ پر دہلی پہنچیں

شیخ حسینہ وزیر اعظم نریندر مودی کی دعوت پر یہاں پہنچی ہیں اور ان کے دورہ کے دوران دونوں ممالک کے درمیان متعدد معاہدوں پر دستخط کیے جائیں گے۔

ڈھاکہ سے موصولہ رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیشی وزیر اعظم پانچ اکتوبر کو نریندر مودی سے بات چیت کے دوران دریائے تیستاکی پانی تقسیم معاہدے اور دیگر معاون دریاؤں کے پانی کی تقسیم کے معاملے پر بات چیت کریں گی۔

اس دوران آٹھ دریاؤں- منو، موهوری، كھووائی، پھینی، گمٹی، دھرلہ، دودھ كمار اور تیستا کے پانی کی تقسیم کو لے کر ایک فریم ورک پر بھی دستخط کیے جائیں گے۔

بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان 54 ندیاں بہتی ہیں۔

مسز حسینہ بنگلہ دیش میں روہنگیا بحران اور بھارت میں قومی شہری رجسٹر پر بھی نریندر مودی سے بات چیت کر سکتی ہیں۔

Intro:Body:

cvcvxcvxcv

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.