ETV Bharat / bharat

بابو لال گور کی آخری رسومات آج، تین روزہ سرکاری سوگ کا اعلان - دارالحکومت بھوپال

مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلی اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینیئر رہنما بابو لال گور کی آج دوپہر دو بجے دارالحکومت بھوپال میں آخری رسوما ت ادا کی جائیں گی۔

بابو لال گور کی آخری رسومات آج، تین روزہ سرکاری سوگ کا اعلان
author img

By

Published : Aug 21, 2019, 12:25 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 6:28 PM IST

پارٹی کے ریاستی میڈیا انچارج لوكیندر پراشر نے بتایا کہ آنجہانی کے جسدخاکی کو دوپہر ساڑھے 12 بجے پارٹی کے ریاستی دفتر لایا جائے گا ۔ اس کے بعد وہاں سے جسد خاکی کو مقامی سبھاش نگر وشرام گھاٹ لے جایا جائے گا، جہاں دوپہر دو بجے ان کی آخری رسومات اداکی جائیں گی۔

آنجہانی کی آخری رسومات میں سابق وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان اور پارٹی کے ریاستی صدر راکیش سنگھ سمیت دیگر سینیئر لیڈر وں کے شامل ہونے کا امکان ہے ۔

ادھر، سابق وزیر اعلی بابو لال گور کے انتقال پر ریاست میں تین دن کے سرکاری سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔

سرکاری اطلاعات کے مطابق بابو لال گور کے انتقال پر ریاست میں تین دن کے سرکاری سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔

آج ریاست کے سرکاری دفاتر اور اداروں میں آدھے دن کی چھٹی رہے گی ۔

گو ر کی آج دوپہر سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات ادا کی جائیں گی ۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 6:28 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.