ETV Bharat / bharat

اسکول میں بابری مسجد کے انہدام کا ویڈیو دکھایا گیا - haveri latest news

ریاست کرناٹک کے منگلور شہر کے 'شری رام ویشوا ویدھیالیا' میں بابری مسجد کو توڑنے کا ڈیمو بچوں کو دکھایا گیا۔ بعد ازاں یہ ویڈیو وائرل ہوگیا۔

اسکول میں بابری مسجد انہدام کا ڈیمو وائرل

author img

By

Published : Dec 18, 2019, 5:34 PM IST

اس کا ویڈیو سوشل میڈیا میں وائرل ہو رہا ہے۔

اس پر ’شورنا کرناٹکہ ہتا رکشنا ویدکہ‘ ضلع سکریٹری سراج احمد خان پٹھان نے ای ٹی وی بھارت نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسکول انتظامیہ کے خلاف قانونی کارروائی ہونی چاہئے۔

اسکول میں بابری مسجد انہدام کا ڈیمو وائرل
انہوں نے کہا کہ طلبہ کو مسجد توڑ کر مند تعمیر کرانے کا تجربہ کرواکر طلبہ میں الگ ہی ماحول پیدا کرنے کی کوشش بہت ہی شرام ناک ہے. اس ملک کا ماحول خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے. اس لیے اس طرح کے ویشوا ویدھیالیا پر سخت قانون کاروائی کرنے کی بات بتائی ہے ۔

ریاست کرناٹک کے منگلور شہر کے شری رام ویشواویدالیہ میں اسپورٹس پروگرام کے موقع پر یہاں کے طلبہ کو بابری مسجد توڑکر رام مندر تعمیر کر انے کا اسیکرین پر طلبہ سیکھا تے ہوئے ایک ویڈ و شوشیل میڈیا بہت ویریل ہورہا ہے ۔یہاں کے اساتذہ اپنے طالبہ علم کو 1992 میں بابری مسجد کو توڑ کر کے رام مندر تعمیر کرنے کا اسیکرین پر ویڈدیکھاتے ہوے طلبہ کو ذہین میں ایک الگ غلط فہمی پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔

Intro:منگلور شہر کے شری رام ویشوا ویدھیالیا میں مسجد بابری مسجد شہد کرنے کا ڈیمو طلبہ کو سکھا تے ہوئے

Body:ریاست کرناٹک کے منگلور شہر کے شری رام ویشوا ویدھیالیا میں ایک اجلاس میں طلبہ کو 1952میں بابری مسجد کو شہد کرکے رام مندر تعمیر کر نے کا ڈیمو ویڈیو اسکرین پر دیکھا تے ہوئے یہاں طلبہ کو ذہین میں لا نے کی کا یڈو شوشیل مڈیا میں خوب ویر یل ہونے پر سورنا کرناٹک ہیتا رکشنا ویدکے ضلع سکریٹری سراج احمد خان پٹھان نے ای ٹی وی بھارت کو بتاتے ہوئے کہا. اسکول کالج میں اچھا ئی برائی کی پہچان کاروائی جاتی ہے..مگر یہاں کے شری رام ویشوا ویدھیالیا میں طلبہ کو مسجد توڑ کر مند تعمیر کرانے کا تجربہ کرواکر طلبہ میں الگ ہی ماحول پیدا کرنے کی کوشش بہت ہی شرام ناک ہے. اس ملک کا ماحول خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے. اس لئے اس طرح کے ویشوا ویدھیالیا پر سخت قانون کاروائی کرنے کی بات بتائی ہے... 1...بایٹ...سراج خان پٹھان شورنا کرناٹک ہتا رکشنا ویکے کے سکریٹری...

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.