ETV Bharat / bharat

'خلیجی ممالک کے سفر سے گریز کریں' - وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر

بھارتی وزارت خارجہ کے ذرائع کے مطابق تمام بھارتی شہریوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ مشرق وسطی کے ممالک کے سفر سے گریز کریں۔

Avoid travel to Middle East countries
'مشرق وسطی ممالک کے سفر سے گریز کریں'
author img

By

Published : Jan 8, 2020, 12:25 PM IST

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو کی۔ جس کے بعد ایران، عراق اور خلیج کے متعدد ممالک کے سفر سے گریز کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر کا ٹوئٹ
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر کا ٹوئٹ

ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے بتایا کہ 'امریکی فضائی حملے میں پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد پورے مشرق وسطی میں حالات انتہائی کشیدہ ہوگئے ہیں'۔

مزید پڑھیں : 'یہ جنگ کے لیے پیش قدمی نہیں بلکہ اپنا دفاع ہے'

بتایا جارہا ہے کہ سنہ 1979 میں ایران میں اسلامی انقلاب کے بعد یہ پہلا واقع ہے کہ ایران اور امریکہ نے لفظی جنگ کے بعد عملی طور پر فضائی حملے کیے ہیں۔

بہ شکریہ ٹویٹ
بہ شکریہ ٹویٹ

براہ راست فضائی حملوں کی کشیدگی کے بعد بھارت نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

واضح رہے کہ ایران کے حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ 'میزائل حملے سے عراق میں موجود امریکی افواج کو نشانہ بنانا جنگ کی طرف پیش قدمی نہیں بلکہ اپنی حفاظت کے لیے دفاعی اقدام ہے'۔

Intro:Body:

Newss

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.