ETV Bharat / bharat

پی ایم کیئرز فنڈ پر دھوکہ دہی کرنے والوں کی نظر - دیگر طریقوں سے پی ایم کیئرز فنڈ میں تعاون کریں

پی ایم کیئرز فنڈ میں روزانہ ہزاروں افراد تعاون کر رہے ہیں۔ ایسے میں آن لائن دھوکہ دہی کرنے والے اس اکاؤنٹ کے بہانے اپنے اکاؤنٹ میں پیسے ٹرانسفر کرنے کے لیے نئے نئے حربے اختیار کر رہے ہیں۔

پی ایم کیئرز فنڈ پر دھوکہ دہی کرنے والوں کی نظر

author img

By

Published : May 16, 2020, 5:44 PM IST

ملک بھر میں کورونا وائرس کے معاملے میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، تو وہیں ملک میں اس وبا سے نمٹنے کے لیے پی ایم مودی نے ایک 'ایمرجنسی فنڈ' کا اعلان کیا تھا۔ اس میں چھوٹی بڑی رقم تعاون کی جا سکتی ہے۔ جسے پی ایم کیئرز فنڈ کے نام سے جانا جاتا ہے۔

پی ایم کیئرز فنڈ پر دھوکہ دہی کرنے والوں کی نظر

تعاون سے ملی رقم کا استعمال موجودہ بحران سے نمٹنے کے لیے کیا جائے گا۔ لیکن دھوکہ دہی کرنے والوں کی نظر اس فنڈ پر ہے۔ دھوکہ دہی کرنے والے مسلسل فرضی ویب سائٹ بنا کر لوگوں سے پی ایم کیئرز فنڈ کے نام پر لوگوں کو دھوکہ دے رہے ہیں۔ ای ٹی وی بھارت نے اس تعلق سے پٹنہ میں واقع اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے اے جی ایم دنیش کمار سنگھ سے بات کی ہے۔

پٹنہ ایس بی آئی اے جی ایم نے لوگوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بینک آ کر چیک یا دیگر طریقوں سے پی ایم کیئرز فنڈ میں تعاون کریں۔ انہوں نے بتایا کہ ملتے جلتے نام لنک جینیریٹ کر لوگوں کو دھوکہ دیتے ہیں اور لوگوں کے پیسوں کو چالاکی سے لے لیتے ہیں۔

سائبر ٹھگ لوگوسے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے اکاؤنٹ میں پیسے تعاون کرنے کے لیے کہتے ہیں۔ کبھی یہ انباکس میں آ کر پیسے مانگتے ہیں۔ ایس ایم ایس کے ذریعے فرضی لنک بھیج کر لوگوں سے پیسے مانگتے ہیں۔ حالانکہ اس طرح کے دھوکہ بازوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔

پی ایم کیئرز فنڈ کا اصل اکاؤںٹ اس طرح ہے۔

اکاؤنٹ کا نام- PM Cares

اکاؤنٹ نمبر- 2121PM20202

آئی ایف ایس سی کوڈ- SBIN0000691

ایس ڈبلو آئی ایف ٹی کوڈ- SBININBB104

بینک اور برانچ نام- ایس بی آئی، نئی دہلی

آن لائن تعاون کے لیے یہ سائٹ اور یو پی آئی آئی ڈی

pmcares.gov.in

pmcares@sbi

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.