ETV Bharat / bharat

من کی بات کے لئے تجاویز طلب

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے لکھا کہ 'من کی بات کے لئے تجاویز کئی ذرائع سے دی جاسکتی ہیں۔ یہ تجاویز 1800117800 پر ریکارڈ کرائی جا سکتی ہیں'۔

Indian Prime Minister Narendra Modi
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی
author img

By

Published : Jul 11, 2020, 7:47 PM IST

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے آکاشوانی سے ہر ماہ نشر کئے جانے والے اپنے پروگرام 'من کی بات' کے لئے عوام سے تجاویز مانگی ہیں۔

بتادیں کہ اس ماہ من کی بات پروگرام 26 جولائی کو ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا۔

مودی نے ٹویٹ کیا ہے کہ 'میں اس حوالہ سے پوری طرح مطمئن ہوں کہ آپ اس بات سے آگاہ ہوں گے کہ چھوٹی چھوٹی تحریک سے اجتماعی کوششیں کس طرح مثبت تبدیلی لاتی ہیں'۔

انہوں نے کہا ہے کہ 'آپ یقینا ایسے اقدامات سے بھی واقف ہوں گے، جنہوں نے لوگوں کی زندگی میں تبدیلی لائے۔ برائے کرم رواں ماہ 26 جولائی کو نشر ہونے والے’ من کی بات‘ پروگرام کے لئے اپنی تجاویز شیئر کریں'۔

مودی نے مزید کہا ہے کہ 'تجویز کے لئے خاص طور سے تیار 'نمو ایپ' پر شیئر کیا جا سکتا ہے اور اسے 'مائی جی او وی' پر بھی لکھا جا سکتا ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.