ETV Bharat / bharat

اے پی: کورونا متاثرین کی  تعداد بڑھ کر 473 ہوگئی - اضافہ ہوتاجارہا ہے۔

آندھرا پردیش میں کورونا وائرس کے معاملات میں تیزی سے اضافہ ہوتاجارہا ہے۔

اے پی میں کورونا کے معاملات بڑھ کر 473 ہوگئے

author img

By

Published : Apr 14, 2020, 7:42 PM IST

کل شام پانچ بجے سے آج صبح 9بجے تک 34 نئے معاملات درج کئے گئے۔ محکمہ صحت نے یہ بات بتائی۔

اس طرح ریاست بھر میں کورونا وائرس کے معاملات کی تعداد بڑھ کر 473 ہوگئی۔

ریاست بھر میں اب تک وبائی مرض سے مرنے والوں کی تعداد 9 تک جاپہنچی ہے جبکہ 14افراد کو روبہ صحت ہونے پر اسپتال سے گھر جانے کی اجازت دے دی گئی۔ کورونا وائرس کے مریضوں کی ضلع واری تعداد اس طرح ہے۔

ضلع اننت پور17، ضلع چتور23،ضلع مشرقی گوداوری 17،ضلع گنٹور109،ضلع کڑپہ 31،ضلع کرشنا44،ضلع کرنول 91،ضلع نیلور 56،ضلع پرکاشم 42،ضلع سریکاکلم 0،ضلع وشاکھاپٹنم 20،ضلع وجیانگرم 0 اور ضلع مغربی گوداوری 23۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.