ETV Bharat / bharat

سی اے اے احتجاج: اترپردیش حکومت کو نوٹس - سپریم کورٹ نے شہریت ترمیمی قانون

سپریم کورٹ نے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے ) کے خلاف اترپردیش میں ہوئے عوامی املاک کے نقصان کی تلافی کے لیے کی جانے والی کارروائی پرروک لگانے سے متعلق عرضی پر ریاستی حکومت کو جمعہ کو نوٹس جاری کیا۔

سی اے اے :پبلک پراپرٹی کے نقصان کی تلافی کے خلا ف عرضی پر اترپردیش حکومت کو نوٹس
سی اے اے :پبلک پراپرٹی کے نقصان کی تلافی کے خلا ف عرضی پر اترپردیش حکومت کو نوٹس
author img

By

Published : Jan 31, 2020, 3:30 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 4:08 PM IST

جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس کے ایم جوزف کی بنچ نے پرویز ٹیٹو کی عرضی پر سماعت کے دوران اترپردیش حکومت کونوٹس جاری کرکے جواب دینے کوکہا۔
عدالت نے ریاستی حکومت کونوٹس کے جواب کےلیے چار ہفتہ کی مہلت دی ہے ۔
عرضی گزار نے مرکزی حکومت کوبھی اس معاملہ میں فریق بنانے کی عدالت سے گزارش کی ،لیکن بنچ نے آج کوئی ہدایت نہیں دی ۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 4:08 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.