ETV Bharat / bharat

جے این یو میں ایک اور مسلم طالب علم پر حملہ

ملک کے مشہور تعلیمی ادارہ جے این یو میں پھر سے اے بی وی پی سے منسلک طلبا نے ایک مسلم طالب علم کو زدو کوب کیا۔ متاثر طالب علم کا نام راغب اکرام بتایا جارہا ہے۔

جے این یو کے مسلم طالب علم پر حملہ
جے این یو کے مسلم طالب علم پر حملہ
author img

By

Published : Jan 21, 2020, 5:34 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 9:21 PM IST

وہ جے این یو میں فارسی شعبے میں زیر تعلیم ہیں۔ وہ نرمدا ہاسٹل میں مقیم ہیں۔ کل دیر رات اس کے ساتھ مارپیٹ ہوئی، جس کے بعد زخمی طالب علم کو ہسپتال پہنچایا گیا۔ طالب علم نے ایمبولینس میں بتایا کہ کس طر ح اے بی وی سے جڑے لوگوں نے اس پر حملہ کیا۔

جے این یو کے مسلم طالب علم پر حملہ

طالب علم کا کہنا ہے کہ اس کے ہاسٹل کے کمرے میں اے بی وی پی سے جڑے دو سے تین افراد بلا اجازت داخل ہوئے اور اس کے ساتھ مار پیٹ کی اور اسے ڈرایا دھمکایا۔

متاثر طالب علم راغب اکرام کے مطابق اے بی وی پی کے کارتک، سنکلپ نرمدا کا صدر اور ایک دیگر اے بی وی پی ماہی مانڈوی کے طالب علم نے اس کے کمرے میں داخل ہو کر اس کے ساتھ بد کلامی کی اور اس کے ساتھ مارپیٹ بھی کی۔

Intro:جے این یو کے مسلم طالب علم پر حملہ
اے بی وی پی پر مارپیٹ کا الزام

ملک کے مشہور تعلیمی ادارہ جے این یو میں پھر سے اے بی وی پی کے غنڈوں نے ایک مسلم طالب علم کو زدو کوب کیا۔ متاثرہ طالب علم کا نام راغب اکرام بتایا جارہا ہے۔ وہ جے این یو میں فارسی کا طالب علم ہے اور وہ نرمدا ہاسٹل میں رہائش پذیر ہے۔ کل دیر رات اس کے ساتھ مارپیٹ ہوئی، جس کے بعد زخمی طالب علم کو ہسپتال پہنچایا گیا۔ طالب علم نے ایمبولینس میں بیٹھ کر بتا یا کہ کس طر ح اے بی وی کے لوگوں نے اس پر حملہ کیا۔
ابھی تک کوئی تحریری شکایت درج نہیں کی گئی ہے۔

ویڈیو واٹس ایپ سے

Body:@

Conclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 9:21 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.