ETV Bharat / bharat

میوات کے معروف تعلیمی ادارہ کا سالانہ اجلاس - Annual function of nuh mewats leading educational institution

میوات کے معروف تعلیمی ادارہ اراولی پبلک اسکول کے سالانہ اجلاس میں متفقہ طور یہ بات کہی گئی کہ تعلیم، صحت اور روزگار ہمارا اہم ایجنڈہ ہے، جس کےلیے طویل مدتی منصوبے بندی کی سخت ضرورت ہے۔

Annual function of nuh mewats leading educational institution Aravali Public School
میوات کا معروف تعلیمی ادارہ اراولی پبلک اسکول کا سالانہ اجلاس
author img

By

Published : Dec 8, 2019, 12:08 PM IST

Updated : Dec 8, 2019, 3:00 PM IST

ریاست ہریانہ میں میوات کا معروف تعلیمی ادارہ اراولی پبلک اسکول کا سالانہ اجلاس منعقد کیا گیا۔ جس میں مہمان خصوصی کے طورپر فیروزپورجھرکا اسمبلی حلقہ سے رکن اسمبلی مامن خان انجنیئر نے شرکت کی۔ مہمان اعزازی ہائی کورٹ کے ایڈووکیٹ تبسم ارشد نے شرکت کی۔ سالانہ پروگرام ہمیشہ کی طرح رنگارنگ رہا۔

اس موقع پر اراولی پبلک اسکول کے طلبہ و طالبات نے اپنے تقافتی اور روایتی پروگرام پیش کئے۔جن میں سماجی اصلاح جیسے جہیز ایک ناسور، پانی پچاواور بیٹی بچاؤ جیسےاہم پروگرام پیش کئے گئے۔

ویڈیو : میوات کے معروف تعلیمی ادارہ کا سالانہ اجلاس

مہمان اعزازی ایڈووکیٹ تبسم ارشد نے کہا کہ لڑکیوں کی تعلیم بے حد ضروری ہے، جس سے پوری نسل کی تربیت ہوتی ہے۔

مہمان خصوصی مامن خان انجنیئر سے مخاطب ہو کر اراولی پبلک اسکول کے ڈائریکٹر محمد اسرائیل نے کہا کہ رکن اسمبلی سے ہم میوات میں تعلیم، صحت اور روزگار کے میدان میں کام کرنے کی مانگ کرتے ہیں۔

میوات کے معروف تعلیمی ادارہ کا سالانہ اجلاس

مامن خان انجنیئر رکن اسمبلی نے تینوں شعبوں پر بات رکھتے ہوئے کہا کہ تعلیم کے تئیں میں سنجیدگی سے کوشش کر رہا ہوں، علاقہ میں اساتذہ کی کمی ہے یہاں تک کہ پچاس فیصدی اساتذہ کی اسامیاں خالی پڑی ہیں، اس سلسلے میں وزیر اعلی سے ملاقات کی گئی۔ صحت کے معاملے میں بھی کوشش جاری ہے۔

میوات کے معروف تعلیمی ادارہ کا سالانہ اجلاس میں شریک مہمانان

محمد حارث خان (ایچ آر گین پیکٹ کمپنی) نے کہا کہ میوات میں اراولی پبلک اسکول (اے پی ایس) کی خدمات بہت وسیع ہیں۔انہوں نے اے پی ایس کا قیام میوات میں تعلیم کا بڑا مرکز ہے ان سے زیادہ میوات میں کام کسی کا نہیں۔

اراولی پبلک اسکول (اے پی ایس) کے پرنسپل بحر الاسلام بتایا کہ ادارہ سے فارغ یافتہ سابقہ طلبہ نے بڑے عہدوں پر پہنچ کر ہمارا سر فخر سے اونچا کیا ہے۔

Intro:

Body:ریاست ہریانہ میں میوات کا معروف تعلیمی ادارہ اراولی پبلک اسکول کا سالانہ اجلاس منعقد کیا گیا ۔جس میں مہمان خصوصی کے طورپر فیروزپورجھرکا اسمبلی حلقہ سے رکن اسمبلی مامن خان انجنیئر نے شرکت کی۔ اور بطور اور مہمان اعزازی ہائی کورٹ میں ایڈووکیٹ تبسم ارشد نے شرکت کی۔ سالانہ پروگرام ہمیشہ کی طرح رنگارنگ رہا۔علاقہ کے معزز افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر اراولی پبلک اسکول کے طلبہ و طالبات نے اپنے تقافتی اور روایتی پروگرام پیش کئے۔جن میں سماجی اصلاح جیسے جہیز ایک ناسور ،پانی پچاو ،بیٹی بچاؤ،جیسےاہم۔پروگرام پیش کئے گئے۔ مہمان اعزازی ایڈووکیٹ تبسم ارشد نے کہا کہ لڑکیوں تعلیم بے حد ضروری ہے جس سے مکمل نسل کی تربیت ہوتی ہے۔ مہمان خصوصی مامن خان انجنیئر سے مخاطب ہو کر اراولی پبلک اسکول کے ڈائریکٹر جناب محمد اسرائیل نے کہا کہ رکن اسمبلی سے ہم میوات کیلئے تین میادین میں کام کرنے کی خصوصی گزارش کرتے ہیں۔تعلیم،صحت اور روزگار۔ مامن خان انجنیئر رکن اسمبلی نے تینوں شعبوں پر بات رکھتے ہوئے کہا کہ تعلیم کے تئیں میں سنجیدگی سے کوشش کر رہا ہوں،علاقہ میں اساتذہ کی شدید کمی ہے یہاں تک پچاس فیصدی اساتذہ کی اسامیاں خالی پڑی ہی،اس سلسلے میں وزیر اعلی سے ملاقات کی گئی۔صحت کے معاملے میں بھی کوشش جاری ہے اور وزیر صحت انل وج سے ملاقات کی گئی ہے۔ محمد حارث خان (ایچ آر گین پیکٹ کمپنی)نے کہا کہ میوات میں اے پی ایس کئ ڈائریکٹر کی خدمات بہت وسیع ہیں۔انہوں نے اے پی ایس کا قیام میوات میں تعلیم کا بڑا مرکز بنایا ہے ان سے ذیادہ میوات میں کام کسی کا نہیں۔ اراولی پبلک اسکول(اے پی ایس)کے پرنسپل بہر الاسلام نھ بتایا کہ سابق اراولین طلبہ نے بڑے عہدوں پر پہنچ کر ہمارا سر فخر سے اونچا کیا ہے آج کا پروگرام بھی حسب امید شاندار رہا ۔ ایڈووکیٹ ارشد نے کہا کہ جس کسی کو زندہ سر سید دیکھنا ہو وہ محمد اسرائیل کو دیکھ لے۔ سب کچھ موجو سے ۔۔۔ اسکرپٹ کی ترتیب سے پیکیج میں تقاریر اور بائٹ ہیں۔

Conclusion:
Last Updated : Dec 8, 2019, 3:00 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.