آندھراپردیش کے کورنٹین سنٹرز میں پھل اور خشک میوہ جات فراہم کیے جارہے ہیں۔
ریاست بھر کے قرنطینہ مراکز میں رکھے لوگوں کو پھل، خشک میوہ جات اور انڈوں دیے جارہے ہیں۔خشک میوہ جات جیسے کاجو ، بادام ، کھجور اور پستے کے ساتھ ابلے ہوئے انڈے دئے جارہے ہیں۔
عہدیداروں نے بتایا کہ قرنطینہ میں رہنے والے افراد کو زیادہ تر ماہرین کی طرف سے تجویز کردہ زیادہ سے زیادہ غذا فراہم کی جارہی ہے تاکہ ان کے مدافعتی نظام کو فروغ دیا جاسکے۔
وزیر اعلی وائی ایس ایس جگن موہن ریڈی نے ریاست کے تمام ریلیف مراکز میں متوازن صحت بخش غذا فراہم کرنے کے لیے حکام کو ہدایت دی ہے۔