ETV Bharat / bharat

آندھراپردیش: کورونا وائرس کسیز میں مزید اضافہ

آندھراپردیش میں کورونا وائرس کے مثبت معاملات کی تعداد بڑھ کر180ہوگئی ہے۔

آندھراپردیش: کورونا وائرس کسیز میں مزید اضافہ
آندھراپردیش: کورونا وائرس کسیز میں مزید اضافہ
author img

By

Published : Apr 4, 2020, 4:49 PM IST

آندھراپردیش میں کورونا وائرس کے مثبت معاملات کی تعداد 180 تک جاپہنچی ہے۔

کل شب 10.30بجے سے آج صبح 10بجے تک نئے 16معاملات درج کئے گئے ہیں جس کے بعد ریاست میں کورونا وائرس کے مثبت معاملات کی تعداد بڑھ کر 180تک جاپہنچی ہے۔

گنٹورضلع میں تین، کڑپہ ضلع میں چار، کرشناضلع میں چار، کرنول ضلع میں تین، چتورضلع میں تین،پرکاشم ضلع میں ایک معاملہ درج کیا گیا ہے۔

کلکٹر ویراپانڈین نے کہاکہ ضلع کرنول میں تین نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔

کرنول ضلع کے روجاودیدھی، بینگن پلی میں ایک،آوکو میں ایک ایک معاملات درج کئے گئے ہیں۔

یہ تمام افراد دہلی کے مرکز سے واپس ہوئے تھے۔کرنول ضلع سے 449افراد تبلیغی جماعت کے اجتماع میں شرکت کے لئے گئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.