واضح رہے کہ امولیا نے بنگلورو میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف منعقدہ ایک جلسہ میں 'پاکستان زندہ آباد' کا نعرہ لگایا تھا جس وقت امولیا نے پاکستان زندہ کا نعرہ لگا یا تھا اس وقت اسٹیج پر مجلس اتحادالمسلمین کے صدر اسد الدین اویسی بھی موجود تھے، حالانکہ اسدالدین اویسی نے امولیا کو روکنے کی کوشش کی تھی۔
اس واقعے کے بعد پولیس نے امولیا کے خلاف ملک سے غداری کا مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا تھا، مقامی دالت نے امولیا کو چودہ دنوں کے عدالتی تحویل میں بھیج دیا ہے۔