ETV Bharat / bharat

دہلی کے فسادزدگان کو مالی امداد فراہم کرانے کی پیش قدمی - علی گڑھ مسلم یونیورسٹی انتظامیہ کی اپیل

دہلی کے فساد زدگان کو مالی امداد فراہم کرنے کے لیے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں بھی پیش قدمی کی ہے۔

amu-appeal-to-help-delhi-riots-victims
دہلی کے فسادزدگان کو مالی امداد فراہم کرانے کی پیش قدمی
author img

By

Published : Mar 3, 2020, 3:59 PM IST

Updated : Mar 3, 2020, 7:40 PM IST

یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں یونیورسٹی میں کام کرنے والے تدریسی اور غیر تدریسی سے اپنی مرضی کے مطابق تعاون کی اپیل کی گئی ہے۔

amu-appeal-to-help-delhi-riots-victims
دہلی کے فسادزدگان کو مالی امداد فراہم کرانے کی پیش قدمی
دہلی کے فسادزدگان کو مالی امداد فراہم کرانے کی پیش قدمی

دہلی میں پیش آئے واقعے میں تقریبا 44 لوگوں کی جان گئی اور خاصی تعداد میں مقامی لوگ زخمی ہوئے جس کی مدد کرنے کے لیے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے تدریسی اور غیر تدریسی ملازمین نے بھی مدد کرنے کے لئے فیصلہ لیا۔

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی انتظامیہ نے دنیا بھر میں موجود اے ایم یو کے سابق طلبہ سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ بھی اپنی مرضی کے مطابق تعاون فرمائیں۔

فنڈ اکھٹا ہونے کے بعد یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور کی صدارت میں ایک کمیٹی بنائی جائے گی جس میں یہ طے کیا جائے گا رقم کا کس طریقے سے استعمال کرے۔

علیگ برادری سے اپیل کے ساتھ دو مختلف کینرا بینک کے بھی اکاؤنٹ فراہم کرائے ہیں۔ ایک ہندوستانی شہری اور دوسرا بیرونی ممالک میں موجود علیگ برادری کے لیے جس سے وہ اپنی مرضی کے مطابق آسانی سے تعاون کر سکیں۔

ہندوستانی شہری کے لئے۔

اکاؤنٹ کا نام : اے ایم یو الومنائی فنڈ۔
اکاؤنٹ نمبر : 0364101056837
بینک کا نام : کینرا بینک
بینک برانچ : اے ایم یو برانچ
ای ایف ایس سی کوڈ : CNRB0005247

بیرونی ممالک کے لئے۔
اکاؤنٹ کا نام : فائنینس آفیسر اے ایم یو (ایف سی آر اے)
اکاؤنٹ نمبر : 032701000350
بینک کا نام : آئی سی آئی سی آئی بینک
بینک برانچ : گاندھی پارک علی گڑھ۔
ای ایف ایس سی کوڈ : ICIC0000327
سوفٹ کوڈ نمبر : ICICNBBCTS

اے ایم یو شعبہ رابطہ عامہ کے ایسوسی ایٹ ممبر انچارج ڈاکٹر راحت ابرار نے بتایا کہ وہ اپنی تنخواہ سے جو بھی رقم دینا چاہے دے سکتے ہیں دوسری طرف یونیورسٹی نے دنیا بھر میں پھیلے اپنے سابق طلبہ سے بھی اپیل کی گئی ہے کہ وہ اگر چاہے اس کام میں مدد کر سکتے ہیں اور جب یہ رقم اکٹھا ہوجائے گی تو یونیورسٹی یہ طے کرے گی اس رقم کو کس طرح استعمال کرے۔

وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور کی صدارت میں کمیٹی قائم ہوگی اور اس میں یہ طے ہوگا کہ اس رقم کو کس طرح استعمال کیا جائے.

Last Updated : Mar 3, 2020, 7:40 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.