ETV Bharat / bharat

امروہہ: این آر سی کے تعلق سے لوگوں میں خوف و ہراس

شہریت ترمیمی قانون بن جانے کے بعد امروہہ کے باشندوں کو اب این آر سی کا خوف ستانے لگا ہے۔ یہی وجہ ہے کی سیکڑوں کی تعداد میں لوگ اپنی پیدائش سے متعلق کاغذات سرکاری دفتر میں تلاش کر رہے ہیں۔

author img

By

Published : Jan 20, 2020, 5:07 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 5:59 PM IST

شہریت ترمیمی قانون بن جانے کے بعد اب این آر سی کا خوف
شہریت ترمیمی قانون بن جانے کے بعد اب این آر سی کا خوف

ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ کے باشندے آج کل میونسپلٹی میں سیکڑوں کی تعداد میں لوگ دکھائی دے رہے ہیں وجہ ہے شہریت ترمیمی قانون بن جانے کے بعد اب این آر سی کا خوف۔

مقامی لوگ اس بات سے خوفزدہ ہیں کہ دونوں ایوانوں سے شہریت ترمیمی بل پاس ہو کر قانون کی شکل اختیار کر ہی چکا ہے تب ہو سکتا ہے کہ دیر سویر این آر سی کے تعلق سے بھی سرگرمیاں شروع ہوجائے۔

شہریت ترمیمی قانون بن جانے کے بعد اب این آر سی کا خوف
یہی وجہ ہے کی علاقے کے لوگ خاص کر مسلمان طبقہ اپنی و اپنے عزیزوں کی پیدائش اور موت سے متعلق دستاویزات حاصل کرنے کے لیے امروہہ میونسپلٹی میں لائن لگائے کھڑا ہے۔

امروہہ میونسپلٹی کے ای او منی بھوشن تیواری کی مانے تو میونسپلٹی میں عام دنوں کی بہ نسبت ان دنوں عوام کی تعداد چار گنا زیادہ ہے جس کی وجہ صرف این آر سی کا خوف ہے۔

Intro:امروہہ میں لوگو کو ان ار سی کا ڈر

میونسپلٹی میں لگی لوگو کی بھیڑ

پیدائش اور وفات کے کارتیفیکٹ لینے کی بھیڑ

درجنوں کی تعداد میں لوگ جمع

امروہہ صدر علاقے کا معاملہBody:شہریت ترمیمی قانون بنائے جانے کے بعد امروہہ کے باشندوں کو اب ان ار سی کا کوف ستانے لگا ہے۔ یہی وجہ ہے کی سیکڑوں کی تعداد میں لوگ اپنے پیدائش کے کاغذ سرکاری آفس میں تلاش کر رہے ہیں۔Conclusion:ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ کے باشندے آج کل میونسپلٹی میں سیکڑوں کی تعداد میں دکھائی دے رہے ہیں وجہ ہے شہریت ترمیمی قانون بنائے جانے کے بعد اب ان ار سی کا خوف۔
لوگو کو ڈر ہے کی شہریت ترمیمی قانون تو پاس ہو ہی گیا ہے ہو سکتا ہے دیر سویر ان ار سی بھی شروع ہو جائے یہی وجہ ہے کی لوگو نے خاص کر مسلمانوں نے اپنے پیدائش اور موت سے جوڑے ڈاکیومنٹ نکلنے کے لیے امروہہ کی میونسپلٹی میں لائن میں لگے ہوئے ہیں۔
امروہہ میونسپلٹی کے ای او منی بھوشن تیواری کی مانے تو لوگ عام دنوں کے مقابلے ان دنوں چار گنا زیادہ ہے۔ سعید اس کی ایک وجہ شہر یت ترمیمی قانون بھی ہے۔

بائٹ۔ منی بھوشن تیواری (ای او)
Last Updated : Feb 17, 2020, 5:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.