ETV Bharat / bharat

امت شاہ کا راہل گاندھی کو جواب 'سیاست نہ کرو' - امت شاہ کی خبر

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا تھا کہ 'چینی جارحیت کے سامنے مودی نے خود سپردگی کی' وزیر داخلہ امت شاہ راہل گاندھی کے بیان پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔

امت شاہ کا راہل گاندھی کو جواب 'سیاست نہ کور'

author img

By

Published : Jun 20, 2020, 12:08 PM IST

وزیر داخلہ امت شاہ نے راہل گاندھی کے بیان پرر دعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے وقت میں جب پورا ملک متحد ہے تو راہل گاندھی کو بی گٹھیا سیاست سے سے اوپر اٹھنا چاہیے، راہل گاندھی کو بھی ملک کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے رہنا چاہیے'۔

خیال رہے کہ وزیر داخلہ امت شاہ نے گلوان وادی میں زخمی ہونے والے ایک فوجی کے والد کا ویڈیو ری ٹویٹ کرتے ہوئے کہا زخمی فوجی کے والد کا راہل گاندھی کو صاف طور پر پیغام ہے۔

زخمی فوجی کے والد ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ 'بھارتی فوج ایک بہادر فوج ہے'۔

آپ کو بتا دیں کہ زخمی فوجی کے والد نے کہا ہے کہ بھارتی فوج چین کیا کسی بھی ملک کی فوج کو شکست دے سکتی ہے، میں راہل گاندھی سے کہوں گا کہ وہ اس پر سیاست نہ کریں۔

میرا بیٹا فوج میں لڑا ہے اور صحتیاب ہو کر ایک بار پھر اچھی طرح لڑے گا، بتادیں کہ وادی گلوان میں تصادم کے واقعے کے بعد سے ہی حزب اختلاف کی جماعتیں مسلسل حکومت کو گھیرنے کی کوشش کررہی ہے، اور محاذ آرا ہو گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.