ETV Bharat / bharat

سنجو سیمسن سے ای ٹی وی بھارت کی خاص ملاقات - راجستھان رائلز

سب سے کم عمر میں آئی پی ایل میں ایک ہزار رن مکمل کرنے والے سنجو سیمسن راجستھان رائلز کی نمائندگی کرتے ہیں۔

سنجو سیمسن سے خاص ملاقات
author img

By

Published : Mar 29, 2019, 3:13 PM IST

سب سے کم عمر میں آئی پی ایل میں ایک ہزار رن مکمل کرنے والے بلے باز نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس مرتبہ راجستھان رائلز خطاب کی مضبوط دعویدار ہے۔

متعلقہ ویڈیو

سیمسن نے کہا کہ' پہلے سیزن میں خطاب جیتنے کے بعد ٹیم ابھی تک فائنل تک رسائی حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے۔ لیکن اس مرتبہ خطاب کا قحط ختم ہوگا اور راجستھان رائلز ٹائٹل اپنے نام کرے گی'۔

انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم میں کھیلنا ایک اعزاز کی بات ہے لیکن قومی ٹیم میں جگہ بنانا آسان نہیں ہے اس کے لیے مسلسل بہتر کارکردگی ضروری ہے۔

Intro:Body:

america 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.