ETV Bharat / bharat

دنیا میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 2.92 لاکھ سے تجاوز - کورونا وبأ

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 422 اموات ہوئی ہیں جس سے مجموعی اموات کی تعداد 2.92 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔

image
image
author img

By

Published : May 13, 2020, 4:01 PM IST

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے یومیہ صورتحال کے پیش نظر یہ اطلاع دی ہے۔

دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 43،42،453 ہوگئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4،851 معاملات سامنے آئے ہیں جبکہ مرنے والوں کی تعداد 2،92،893 پہنچ گئی ہے۔

صرف امریکہ میں ہی کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 83،425 درج کی گئی ہے اور اس وبأ سے 14،08،636 افراد متاثر ہوئے ہیں۔

کورونا وبأ کے زیادہ تر متاثرین یورپ میں درج کیے گئے ہیں اور سب سے زیادہ اموات بھی یورپ میں درج کی گئی ہیں، ڈبلیو ایچ او نے 11 مارچ کو کورونا وائرس کو عالمی وبا قرار دے دیا تھا۔

اس کے بعد اسپین میں کورونا وائرس نے 2،69،520 افراد کو متاثر کیا ہے اور 26،920 اموات درج کی گئی ہیں۔

خلیجی ممالک میں اس وبأ سے سب سے زیادہ متاثر ملک ایران میں متاثرین کی تعداد 1،10،767 بتائی جارہی ہے جبکہ 6،733 مریضوں کی موات ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.